Kotli Nijabat

Kotli Nijabat You can post every news regarding kotli

24/07/2019

کوٹلی نجابت بلڈ ڈونر سوسائٹی کے لیے درجہ ذیل معلومات درکار ہے۔ جسکے قیام کا مقصد اپنے گاؤں میں خون کر ضرورت کو پورا کرنا ہے۔ آپکا تعاون کے لیے مشکور ہیں۔
نام:
والدیت:
محلہ و پتہ:
نمبر:
عمر:
وزن:
بلڈ گروپ:
اگر عطیہ کیا ہے تو تاریخ:
سگریٹ نوشی:
کوئی بیماری:

اگر کسی بھائی کو لکھبے کے حوالے سے پریشانی ہے تو وہ مجھے وائس میسج بھی کر سکتا ہے۔
گروپ ایڈمن: وقاص بھائی۔
شیگان آکاش چوہان۔
03432000901
03029050900

21/05/2015

اسلام و علیکم . امید کرتا ہوں سب بھائی ٹھیک ہونگے . مجھے کل ہی اپنے ایک دوست سے پتا چلا ہے .کوٹلی میں منشیات کا استعمال اور کاروبار بہت زیادہ ہوگیا ہے.اور جسکو کرنے والے کچھ اپنے ہی لوگ ہے. جو خاص طور جو نوجوان لڑکوں کی زندگی تباہ کر رہیں ہے . ہم سب کو مل کر اس کے روک تھام کے لیا کچھ کرنا چاہے. جیسا کہ ہم سب جانتے نشہ ہمارے مذہب میں سختی سے ممنوع ہے. اور یہ اخلاقی اور سماجی طور پر بھی اچھا نہیں. اور اسکے صحت پر بھی اچھے اثرات نہیں ہیں سب بھائی مل کر اسکے خلاف آواز اٹھاتے ہیں .اور اس برائی کے اضافہ کو روکتے ہیں . ..امید کرتا ہوں سب بھائی ساتھ دینگے. الله ہمیں اس برائی سے بچنے اور لوگوں کو بچانے کی ہمت اور قوت دے. آپ کا بھائی شیگا ن آکاش چوہان. 03432000901

17/03/2015
Shadi Mubrik Aniq Rao
31/01/2015

Shadi Mubrik Aniq Rao

23/01/2015
12/01/2015
12/01/2015
12/01/2015

Good morning

Address

Main Kotli Near Post Office
Multan
59310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Nijabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share