Sonia zahara

Sonia zahara please sport
please sport Khan shab

05/07/2026

میرے محب وطن پاکستانی کس جگہ سے میرے میری پوسٹ دیکھ رہے ہیں

26/06/2026

مجھے خوشی ہوتی ہے کہ میں بہت بڑے سوشل میڈیا گروپ جو کہ پاکستان تحریک انصاف کا ہے اس کے ساتھ منسلک ہو اور آپ لوگ سپورٹ کرتے ہیں دل سے شکریہ

20/06/2026

شاہ خرچیاں شروع
وزیراعظم شہباز شریف نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں میں کفایت شعاری ختم کرو اب کھل کر کھاؤ پیو اور موج کرو

18/06/2026

یہ بندہ اجکل جس ٹی وی پروگرام میں بیٹھتا ہے تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی دھوتی کھول کر چھتر مارتا ہے اور مجال ہے پٹواریوں کی کہ اور جیالوں کی کچھ بول جائیں اسے کہتے ہیں منہ کھاوئے آنکھ شرماوئے

18/06/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

کیا پاکستان میں ایسا ہو سکتا ہے کیا اس شخص نے ایک سال پہلے پارٹی بنائی اور آج ایک بہت بڑے سٹیٹ کا وزیراعلی بن گیا ہے سوچ...
11/05/2026

کیا پاکستان میں ایسا ہو سکتا ہے کیا
اس شخص نے ایک سال پہلے پارٹی بنائی اور آج ایک بہت بڑے سٹیٹ کا وزیراعلی بن گیا ہے سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا پاکستان میں ایسا ہو سکتا ہے تو اس کا جواب نہیں میں ہوگا ہمارا ہمسایہ بھلے ہمیں اچھا نا لگے لیکن یہ الیکشن اس بات کا ثبوت ہیں کہ بھارت سیاسی طور پر ہم سے بہت آ گے ہے جس کی واضح مثال یہ ایک عیسائی وزیرِ اعلیٰ ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonia zahara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share