Msf Multan Official

Msf Multan Official city Poltics

جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے ☠️
01/08/2024

جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے ☠️

بازجب اڑنے کی سوچ لے🦅🦅تو پھر ہواوں کو بھی راستہ دینا پڑتا ہے🖤
30/07/2024

بازجب اڑنے کی سوچ لے🦅🦅
تو پھر ہواوں کو بھی راستہ دینا پڑتا ہے🖤

ہم اپنے زوال میں بھی ✊تُم سے ٹکرانے کی طاقت رکھتے ہیں
15/09/2022

ہم اپنے زوال میں بھی ✊
تُم سے ٹکرانے کی طاقت رکھتے ہیں

اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا 🍁
20/04/2022

اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا 🍁

مجھے فخر ہے میں ایم ایس ایف جیسی عظیم تنظیم کا حصہ ہو31 دسمبر 1937سے 31 دسمبر 2021 تک مسلسل جدوجہد اور قربانیوں کی داستا...
31/12/2021

مجھے فخر ہے میں ایم ایس ایف جیسی عظیم تنظیم کا حصہ ہو
31 دسمبر 1937سے 31 دسمبر 2021 تک مسلسل جدوجہد اور قربانیوں کی داستان طلباء تنظیم ایم ایس ایف کے تمام احباب کو ایم ایس ایف کا84 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
سدا راج کرے گی ایم ایس ایف
MSF زندہ باد

18/12/2021

Msf Naray Bazi on Isp concert🔥🤟🦁

سنت فرعون ادا ہوئی ہے اسلام کے نام پر👹🤐جنت بٹ رہی ہے یہاں بچوں کے قتل عام پر😥 😭😭🚫 🏴منجانب. رانا یاسرتحصیل جنرل سیکٹری (M...
16/12/2021

سنت فرعون ادا ہوئی ہے اسلام کے نام پر👹🤐
جنت بٹ رہی ہے یہاں بچوں کے قتل عام پر😥
😭😭🚫
🏴
منجانب. رانا یاسر

تحصیل جنرل سیکٹری (MSF) مُلتان

29/11/2021

Msf Bzu🔥✌️

کل بروز جُمعرات جامعہ زکریایونیورسٹی میں ایم-ایس-ایف کا پاور شوکیاگیا جس میں جامعہ زکریا کے طُلبا نے بھروپور انداز میں ا...
28/11/2021

کل بروز جُمعرات جامعہ زکریایونیورسٹی میں ایم-ایس-ایف کا پاور شوکیاگیا جس میں جامعہ زکریا کے طُلبا نے بھروپور انداز میں اپنا کلیدی کردار پیش کیا گیا اور تاریخِ ساز کامیاب ریلی نکالی گئی جس میں صدرمہر جانی بابا کو بہت زیادہ تعداد میں طُلبا نے مُبارکباد دی اور انشاالللّ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی بھی یقین دہانی کروائی✌️
انشاالللّ بُہت جلد جامعہ زکریا میں انویسمینٹ کی جائے گی✌️
جئے ایم-ایس-مُلتان🔥
جئے ایم-ایس-ایف (BZU)🔥✌️💪

*میں اپنے پیارے بھائی مہر جانی بابا کو ایم ایس ایف بی زیڈ یو کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں* ✨💕
06/11/2021

*میں اپنے پیارے بھائی مہر جانی بابا کو ایم ایس ایف بی زیڈ یو کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں* ✨💕

تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ھے🔥
04/11/2021

تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی
آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ھے🔥

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Msf Multan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share