Aao Touba Karen

Aao Touba Karen سورہ الحجر آیت 99
وَ اعۡبُدۡ رَبَّکَ حَتّٰی یَاۡتِیَکَ الۡیَقِیۡنُ ۔
اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے

میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے۔ ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے۔ کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں۔ کھانے لگتے تو دروازہ بجتا۔
‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک کھجور سائل کو دے دیتے اور خود ایک ہی کھا لیتے۔ میں سوچتا ہوں آپ جو دو عالم کے بادشاہ تھے انہوں نے کیوں غربت کو منتخب کیا؟
کیا

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نعوذ باللہ کم فہم‘ کم عقل یا کم علم تھے؟ پھر؟ اگر وہ عقلِ کل تھے تو ہمیں ماننا پڑے گا کہ غربت میں کوئی بڑی عظمت ہے۔ ورنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کبھی غربت منتخب نہ کرتے. عمامیت میں کوئی بڑی خوبی ہے ورنہ عمومیت کی زندگی بسر نہ کرتے۔ عام لوگوں جیسا لباس استعمال نہ کرتے۔ بوریا نشین نہ ہوتے اور ایک عام سے کچے مکان میں رہائش نہ رکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممتاز مفتی

تلاش سے اقتباس۔۔۔۔

02/10/2020
❤اللھم صل علی محمد و علی الہ وبارک وسلم❤
02/10/2020

❤اللھم صل علی محمد و علی الہ وبارک وسلم❤

23/08/2020

اللھم صل علی محمد و علی الہ وبارک وسلم

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aao Touba Karen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category