09/06/2025
سعد خورشید خان کانجو صاحب کا عید الاضحی کے موقع پر ملتان میں بہترین صفائی ستھرائی کے انتظامات پر چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ان کی ٹیم وزیر بلدیات ذیشان رفیق صاحب کمشنر ملتان عامر کریم خان صاحب اور ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام ملازمین کو خراج تحسین اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔