کھاکھی پونٹہ

کھاکھی پونٹہ This is a village Khakhi Ponta account

ٹرمپ نے تو بھارت کو آج ’توا‘ ہی نہیں، پورا کڑاہی سیٹ لگا دیا! 🤭صدر ٹرمپ کا سینس آف ہیومر ویسے بھی نمک مرچ کے بغیر نہیں چ...
26/09/2025

ٹرمپ نے تو بھارت کو آج ’توا‘ ہی نہیں، پورا کڑاہی سیٹ لگا دیا! 🤭
صدر ٹرمپ کا سینس آف ہیومر ویسے بھی نمک مرچ کے بغیر نہیں چلتا، لیکن آج وائٹ ہاؤس میں تو انہوں نے پورا مزے کا سالن پکا دیا۔ 🍲

ملاقات کے دوران جب شہباز شریف اور آرمی چیف سیدھے بیٹھے تھے، ٹرمپ صاحب نے بڑے مزے سے اپنی جیب سے کوٹ کا بٹن ٹھیک کیا… اور سامنے چمک رہا تھا رافیل جنگی جہاز کا پن! ✈️

مودی جی کے چاہنے والوں کے منہ ایسے بن گئے جیسے اچانک چائے میں مکھی نکل آئے۔ ☕🪰
کسی نے دبی زبان میں کہا: “یہ کوئی عام پن نہیں ہے!”
دوسرا بولا: “یہ تو پورا مودی سرکار کے لیے ’پنچ لائن‘ ہے!” 😂

یوں لگ رہا تھا جیسے ٹرمپ آنکھ مار کے کہہ رہے ہوں:
“بھائی… تمہارے جتنے شور شرابے اور ڈھول تاشے ایک طرف، اور میرا یہ پن دوسری طرف!” 😉

09/09/2025
15/06/2025

مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ صدر
جلالپور پیروالا موضع کھاکھی پونٹہ کا رہائشی ابوبکر نے معاشرے میں ایک شریف آدمی جیسی زندگی گزارنے کا عہد کر لیا۔
اور اللہ کے حضور توبہ کر لی اور کہا کہ میرا جرائم پیشہ لوگوں اور کسی بھی جرائم سے کوئی تعلق یا واسطہ نہ ہوگا

26/05/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 ملک فرحت عباس کھاکھی کے بھائی ملک عزیر عباس کھاکھی صاحب وفات پاگئے ہیںانکی نماز جنازہ شام 6...
24/05/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

ملک فرحت عباس کھاکھی کے بھائی ملک عزیر عباس کھاکھی صاحب وفات پاگئے ہیں
انکی نماز جنازہ شام 6 بجے کھاکھی پونٹہ میں ادا کی جائے گی

Address

Multan
60650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھاکھی پونٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to کھاکھی پونٹہ:

Share

Category