Qasim Bela, Multan

Qasim Bela, Multan ‘Imād ad-Dīn Muḥammad ibn Qāsim ath-Thaqafī (Arabic: عماد الدين محمد بن ال?
(1)

Muhammad Bin Qasin was come here and stayed here and due to Muhammad Bin Qasim it is pouplar as qasim bela

اپنے گھر، کاروبار کو محفوظ بنائیں اپنے گھر، دفتر، دکان، سکول، کالج اور ہسپتال کی حفاظت کے لیے آج ہی CCTV کیمرہ سسٹم لگوا...
28/03/2026

اپنے گھر، کاروبار کو محفوظ بنائیں
اپنے گھر، دفتر، دکان، سکول، کالج اور ہسپتال کی حفاظت کے لیے آج ہی CCTV کیمرہ سسٹم لگوائیں
مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03024569193

Sharing on member request.
26/01/2025

Sharing on member request.

بس شاکر وقت غریبی وچ شالا یار نوں یار نہ ویکھے 🦋
07/11/2024

بس شاکر وقت غریبی وچ
شالا یار نوں یار نہ ویکھے 🦋

کیا آپ نے کبھی ان دیے گئے ہیلپ لائن کے نمبرون پر کال کرنے کی زحمت کی ہے؟اگر کی ہے تو آپ کا تجربہ کیسا رہا، کمنٹ باکس میں...
10/09/2024

کیا آپ نے کبھی ان دیے گئے ہیلپ لائن کے نمبرون پر کال کرنے کی زحمت کی ہے؟
اگر کی ہے تو آپ کا تجربہ کیسا رہا، کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے۔ شکریہ

*ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف*ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹ...
04/07/2024

*ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف*

ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکاونٹ بنایا جائیگا
نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوںنگے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا
دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔.........

آج جب دراز کھولا تو مسلم کمرشل بینک قاسم بیلہ ملتان میں کھولے گئے اکاؤنٹ کی بک ملی، سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کردوں. یہ اک...
19/04/2024

آج جب دراز کھولا تو مسلم کمرشل بینک قاسم بیلہ ملتان میں کھولے گئے اکاؤنٹ کی بک ملی، سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کردوں. یہ اکاؤنٹ 1988 میں کھولا گیا تھا۔
اگر آپ جانتے ہیں کہ یہ بنک کس جگہ پر واقع تھا تو کمنٹ کر کے ضرور بتائیں۔

04/08/2023

قاسم بیلہ میں منشیات کا کاروبار سرعام ہو رہا ہے، اب تو گلی محلوں میں سرعام لوٹ مار بھی شروع ہو چکی ہے۔ سڑکوں پر مافیاز کا کنٹرول ہے۔ لیکن عوام ستو پی کر سو رہی ہے۔
جب تک انکے اپنے ساتھ کوئی واقع پیش نہیں آتا اس وقت تک نہیں جاگنے والی۔

کھیلوں اور گیمز کا مقصد آپس میں برداشت کو فروغ دینے ہوئے بھائی چارہ قائم کرنا ہوتا ہے لیکن یہاں تو کچھ اور ہی سمجھا جاتا...
04/08/2023

کھیلوں اور گیمز کا مقصد آپس میں برداشت کو فروغ دینے ہوئے بھائی چارہ قائم کرنا ہوتا ہے لیکن یہاں تو کچھ اور ہی سمجھا جاتا ہے۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

03/08/2023

خبر غم۔۔!!!
ملتان: قاسم بیلہ کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک ارشد میٹ کی اہلیہ انتقال فرما گئی ہیں

ان کی نماز جنازہ کل صبح ٹھیک 8:30 بجے پیر امیر شاہ قبرستان قاسم بیلہ میں ادا کیاجائے گا۔

تھیلیسیمیا اور ایمرجنسی کے مریضوں کی خون کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جامع مسجد محمد بن قاسم ،گلشن اقبال کالونی قاسم بیل...
30/03/2023

تھیلیسیمیا اور ایمرجنسی کے مریضوں کی خون کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جامع مسجد محمد بن قاسم ،گلشن اقبال کالونی قاسم بیلہ میں خون کے عطیات کا کیمپ 16اپریل 2023 کو لگایا جائے گا۔ خون کا عطیہ دے کر ثواب دارین حاصل کریں

Regional Blood Centre Multan

Address

Qasim Bela
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Bela, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share