Nawaz Sharif's Force

Nawaz Sharif's Force I love nawaz sharif ��

جنون ❤😍       
16/01/2024

جنون ❤😍














Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️            Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
21/12/2023

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












نواز شریف کی صرف بریت کافی نہی ہے ان سب کرداروں کو جو ملوث تھے سزا بھی دینی چاہیےوما علینا الاالبلاغ المبین
12/12/2023

نواز شریف کی صرف بریت کافی نہی ہے ان سب کرداروں کو جو ملوث تھے سزا بھی دینی چاہیے
وما علینا الاالبلاغ المبین

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️Follow Me            Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙                             ...
11/12/2023

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
Follow Me











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












کوئی انسان وسے ہی اللہ کو پسند ھوتا ھےمیاں نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کی خبریں آنے ہی پرہی سٹاک مارکیٹ 58 ہزار کی سطح پ...
22/11/2023

کوئی انسان وسے ہی اللہ کو پسند ھوتا ھے

میاں نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کی خبریں آنے ہی پر
ہی سٹاک مارکیٹ 58 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی.

انشاءاللہ پاکستان جلد دوبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا

22/11/2023

جو حکومت کراچی میں 40سال پر قابض ھے لیکن عوام پانی نھی دے سکی پینے کا
ووٹ دینے سے پہلے سو بار سوچ لینا وہ کیا دے گی عوام کو

22/11/2023

سوچنے کی بات ہے جس کو خاور مانیکا کے نوکر نے دھکے دیکر گھر سے نکال دیا ہو اور وہ کہے مجھے امریکہ نے سازش کرکے نکالا ہے
😂😂😂

22/11/2023

🚨 غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

ایران نے بھی ساڑھے چار لاکھ باشندے افغانستان واپس بھیج دیئے

ایران کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی لہر میں غیر قانونی افغان باشندوں کی شمولیت پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، وزارت داخلہ پاکستان....

22/11/2023

نیازی نے مانیکا کا گھر ایسے ہی اجاڑہ ھے جس طرح
جنرل برقی نے اکرام اللہ نیازی کا گھر اجاڑہ تھا

22/11/2023

بلاول نے پشاور میں جلسہ کیا ن لیگ اور نوازشریف پر بے تکی تنقید کی پیچھے سے دو ارکان قومی اسمبلی ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر نے پی پی پی سے استعفے دیدئیے، آج ضلع دیر بالا میں ابھی آدھی تقریر ہی کی تھی کہ پشاور ہی سے سابق صوبائ وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ سٹیج سیکریٹری نے کان میں کہا پختونخوا کیلئے اتنا کافی ہے یہاں پارٹی مُک گئ ہے تقریر ختم کریں دو چار تقریریں پنجاب میں بھی کرنی ہیں اور سندھ کا بھی حشر نشر کرنا باقی ہے

‏یہ ہے وہ مریم مانیکا جو نیازی اور پنکی کی وچولن تھی اسے  لاکھوں کا پیکج دیا یہ پنکی پیرنی کی سگی بہن اور دوران ملازمت ی...
22/11/2023

‏یہ ہے وہ مریم مانیکا جو نیازی اور پنکی کی وچولن تھی اسے لاکھوں کا پیکج دیا یہ پنکی پیرنی کی سگی بہن اور دوران ملازمت یہ دوبئی میں ہی مقیم رہی جبکہ تنخواہ اور مراعات سرکاری خزانے سے لیتی رہی

Address

Multan Cant
Nur-Sultan
6000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Sharif's Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nawaz Sharif's Force:

Share