Pak Tiger Eagle & Sea Shark

Pak Tiger Eagle & Sea Shark ،پاکستان ڈیفینس، آرمی ،ایر فورس اور نیوی سے متعلق اپڈی? Pakistan Defence Army,Navy,Airforce Updates

چپ چاپ ری پوسٹ کرتے جائیں اور پیغام دیں کہ ہم ایک قوم ہیں۔
30/08/2024

چپ چاپ ری پوسٹ کرتے جائیں اور پیغام دیں کہ ہم ایک قوم ہیں۔




ایک سروے کے مطابق2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کیمردوں کی ھوس کا نشانہ ب...
14/07/2024

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کیمردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں
اور تین لاکھ سے زیادہ لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام پہ ملنیگیئں اور لڑکوں نے اللہ کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یہ ھے کہ اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وہ مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے پہ کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے کہ میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.
سوچنے کی بات یہ ھے کہ
اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
تو آپ سوشل میڈیا پہ گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسہ کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائدہ کوئی نھیں, کیوں کہ اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.
اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یہ آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ھے کہ اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیادہ ھے کہ وہ اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.
اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو . اللہ پاک ہماری بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کی حفاظت فرما آمین

05/02/2022

**PAC/Chengdu JF 17 Thunder (FC-1 Xiaolong) Multi-Role Combat Aircraft | Ace Of Pakstan Air Force **In this video, we have examined the JF 17 Thunder (FC-1 X...

04/02/2022

**Ka 52 Alligator The Real Flying Monster Russian Reconnaissance Attack Helicopter Short Review **In this video, we will examine the Kamov Ka-52 "Alliga...

اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ دوستو ـ❤️🇵🇰❤️ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے آپ اپنے دل کی بات ضرور کیجیے کہ کتنے فیصد آپ ...
24/05/2021

اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ دوستو ـ❤️🇵🇰❤️

ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے آپ اپنے دل کی بات ضرور کیجیے کہ کتنے فیصد آپ کے دل میں دلیر ماؤں کے ان بہادر سپوتوں کی محبت ہے جو محاذ پہ جاتے ہوئے غسل کرکے وردی پہنتے ہیں اور جنکا ماٹو ایمان تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہے

سچی بات ہے میں جب ان جوانوں کو دور سے ہی دیکھتا ہوں تو دلی سکون اور خوشی محسوس کرتا ہوں اور قریب پہنچتے ہی سلام میں بھی پہل کرتا ہوں کیونکہ یہ فوج ہمارا فخر،مان اور غرور ہےـ

پاک فوج زندہ آباد، پاکستان ہمیشہ پائندہ باد

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دوستو 💚🇵🇰💚        یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین      پاک فوج زندہ آباد، پاکستان ہمی...
02/11/2020

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دوستو 💚🇵🇰💚
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین
پاک فوج زندہ آباد، پاکستان ہمیشہ پائندہ

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tiger Eagle & Sea Shark posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category