Horticulture Agency, Multan

Horticulture Agency, Multan Official page Horticulture Agency Multan

05/09/2026
ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کے زیر انتظام شاہ شمس پارک کی جھیل اور کیفے کا خوبصورت منظر۔ ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید ...
05/09/2026

ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کے زیر انتظام شاہ شمس پارک کی جھیل اور کیفے کا خوبصورت منظر۔ ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر جھیل کا ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔ رواں ماہ افتتاح کیا جائے گا۔

انشاء اللہ گرین ملتان ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر نو نمبر چونگی پر خوبصورت پلانٹرز کی تنصیب...
04/09/2026

انشاء اللہ گرین ملتان

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر نو نمبر چونگی پر خوبصورت پلانٹرز کی تنصیب۔ شہر کے دیگر مقامات پر بھی ایسے پلانٹرز رکھے جائیں گے۔

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر کہچری فلائی اوور پر پینٹ ورک مکمل کر لیا گیا۔ پیرا پٹ وال پر پب...
04/09/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر کہچری فلائی اوور پر پینٹ ورک مکمل کر لیا گیا۔ پیرا پٹ وال پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پینٹ ورک مکمل۔

ڈویژنل انتظامیہ، ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کی مشترکہ کاوش۔ کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں صاحب اور ایم ڈی ایچ اے ملتان سی...
04/09/2026

ڈویژنل انتظامیہ، ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کی مشترکہ کاوش۔ کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں صاحب اور ایم ڈی ایچ اے ملتان سید وسیم حسن کی انتھک کوششوں اور محنت سے شاہ شمس پارک کی جھیل اور کیفے طویل عرصہ کی مدت کے بعد فعال ہو گئے۔ جلد افتتاح کے بعد شہریوں کے لیے کھول دیے جائیں گے۔

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی پر شہر کی گرین بیلٹس پر شجرکاری جاری۔ اس سلسلے میں پل واصل روڈ پر مزید پچ...
02/09/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی پر شہر کی گرین بیلٹس پر شجرکاری جاری۔ اس سلسلے میں پل واصل روڈ پر مزید پچاس تبو بیا کے درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی۔

انشاء اللہ گرین ملتانایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر  بہاولپور بائی پاس تا وہاڑی چوک دس ہزار سے...
30/08/2026

انشاء اللہ گرین ملتان

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر بہاولپور بائی پاس تا وہاڑی چوک دس ہزار سے زائد سایہ دار درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی۔ سایہ دار درختوں کی شجرکاری سے بیلٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گیا۔ارجن اور کنیر قابل ذکر درخت ہیں

Address

PHA Complex, Near MDA Chowk
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92619200544

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horticulture Agency, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Horticulture Agency, Multan:

Shortcuts

Share