Garden Town, Multan

Garden Town, Multan Residential Area Garden Town, Multan
(2)

02/09/2026

MFM کیا ہے اور کیوں اہم ہے؟

MFM (Maternal-Fetal Medicine) کو اردو میں ماں اور بچے کی طب یا ہائی رسک پریگننسی کی خصوصی طب کہا جا سکتا ہے۔

یہ گائناکالوجی کی ایک خصوصی فیلڈ ہے جس میں ایسی حاملہ خواتین کی دیکھ بھال کی جاتی ہے جن کی pregnancy میں ماں یا بچے کے لیے اضافی خطرات موجود ہوں۔

MFM کیوں اہم ہے؟

* 🤰 ہائی رسک پریگننسی کی بہتر مینجمنٹ
* 👶 بچے میں پیدائشی نقائص اور abnormalities کی تشخیص
* 🩺 ماں کو بلڈ پریشر، ذیابیطس اور دیگر پیچیدگیوں میں خصوصی نگرانی
* 🔬 Fetal medicine اور detailed anomaly assessment
* ❤️ بچے کی growth اور wellbeing کی مانیٹرنگ
* 🏥 پیچیدہ کیسز میں ڈیلیوری اور C-section کی بہتر planning
* 👩‍🍼 ماں اور بچے دونوں کے لیے خطرات کو کم کرنے کی کوشش

سادہ الفاظ میں:
MFM specialist وہ ڈاکٹر ہوتا ہے جو عام pregnancy کے بجائے پیچیدہ اور high-risk pregnancy میں ماں اور بچے دونوں کی خصوصی دیکھ بھال کرتا ہے

30/08/2026

Garden town sy ly kar qasim bela tk chote family k lye ghr chyee reasonabl rent ho
kindly contact on whatap number 03096839345

30/08/2026

Garden town sy ly kar qasim bela tk chote family k lye ghr chyee reasonabl rent ho jis bhi k pass ho kindly contact on whatap number 03096839345

28/08/2026

Garden Town me single person k liye ek room rent pe chaheye ..plz contact 03336126990

28/08/2026

Need 5marla portion fir rent near shershah road Garden town
Range 25k
Contact 03059158798

دعوت نامہ: سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺتمام دوست احباب کو نہایت احترام کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاء اللہ عزوجل کل ب...
25/08/2026

دعوت نامہ: سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺ
تمام دوست احباب کو نہایت احترام کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاء اللہ عزوجل کل بعد نمازِ مغرب ایک بابرکت محفلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
* مقام: فیضان ہاؤس، گارڈن ٹاؤن، ملتان
* وقت: کل بعد نمازِ مغرب
شرکت کی ہدایات و آداب:
* درود پاک کی کثرت: تمام احباب سے گزارش ہے کہ دن بھر کثرت سے درود شریف کا نذرانہ پیش کریں۔
* تیاری: باوضو ہو کر، نئے کپڑے پہن کر اور (اگر روزہ نہ ہو تو) صبح میٹھی چیز کھا کر شرکت فرمائیں۔
* مقصد: سرورِ کائنات، باعثِ تخلیقِ عالم ﷺ کی مسرت آمد پر بارگاہِ رسالت میں ہدیہ عقیدت پیش کرنا۔
پروگرام کی اہم خصوصیات:
* ممتاز نعت خواں حضرات کی جانب سے نعت خوانی
* اختتام پر عالمِ اسلام، ملکِ پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی اجتماعی دعا
تمام دوست و احباب سے التماس ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
الداعی:
محمد عمر
انجمن فیضان مصطفٰے
واراکین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

21/08/2026

Goat 🐐 for sale in Garden Town Multan

21/08/2026

Commercial shops for sale, in Garden Town Multan
Contact - 0317-6960488

Address

Garden Town Multan
Multan
60000

Telephone

03334070866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garden Town, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share