Astheticsbyehsan

Astheticsbyehsan - وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ ایسا تو نہ کرتا

24/07/2026
اب ترکِ تعلق کے ___ نتیجے بھی بھگت لےہم پاس ہیں لیکن تیرے نزدیک نہیں ہیں __!شیشے میں دکھاتے ہیں ہنسی، شاد سا چہرادیوار س...
19/07/2026

اب ترکِ تعلق کے ___ نتیجے بھی بھگت لے
ہم پاس ہیں لیکن تیرے نزدیک نہیں ہیں __!

شیشے میں دکھاتے ہیں ہنسی، شاد سا چہرا
دیوار سے کہتے ہیں ہم ٹھیک نہیں ہیں __!

14/07/2026

روحانی طور پر انسان محسوس کر لیتا ہے کہ کون اسکے لئے خیر نہیں چاہتا
14/07/2026

روحانی طور پر انسان محسوس کر لیتا ہے کہ کون اسکے لئے خیر نہیں چاہتا

13/07/2026

سونگھنے کی حِس سے محروم لوگوں کے گرد گلاب مت اگائیں
11/07/2026

سونگھنے کی حِس سے محروم لوگوں کے گرد گلاب مت اگائیں

Address

Multan
6600

Telephone

+923316944462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astheticsbyehsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Astheticsbyehsan:

Shortcuts

Share