Chamber Of Small Traders Multan

Chamber Of Small Traders Multan Please like our page Chamber of Small Traders Multan

17/09/2018
12/09/2018
آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق۔ ظفر اقبال صدیقی احتشام الحق۔ غلہ منڈی ملتان سپریم کونسل کے سربراہ حاج...
31/07/2018

آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق۔ ظفر اقبال صدیقی احتشام الحق۔ غلہ منڈی ملتان سپریم کونسل کے سربراہ حاجی شاہد عالم قریشی۔شیخ توصیف احمد۔ شیخ فیصل شفیق۔حاجی لیاقت۔ ناصر عباسی۔شیخ سیف اللہ۔اور محمد طاہر کے ہمراہ ڈیم کی تعمیر کے لیے غلہ منڈی کے تاجروں سے عطیات وصول کر رہے ہیں

آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق DC ملتان زاہد صاحب کے ساتھ SOS ویلج کے بچوں کو عید ملتے ہوئے اس موقع پ...
19/06/2018

آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق DC ملتان زاہد صاحب کے ساتھ SOS ویلج کے بچوں کو عید ملتے ہوئے اس موقع پر چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کے عہدیداران احتشام الحق۔ ظفر اقبال صدیقی۔ شیخ فیصل سعید بھی موجود ہیں

مرکزی انجمن تاجران باغ حسین مین پیراں غائب روڈ کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے مختلف مناظر
10/06/2018

مرکزی انجمن تاجران باغ حسین مین پیراں غائب روڈ کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے مختلف مناظر

انجمن تاجران آٹو پلازہ کے صدر ندیم لودھی کے بڑے بھائی نوید الحسن لودھی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ...
14/05/2018

انجمن تاجران آٹو پلازہ کے صدر ندیم لودھی کے بڑے بھائی نوید الحسن لودھی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد Y بلاک نیو ملتان میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ شکریہ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ملتان سے قومی اخبار روز نامہ 92 نیوز کے آغاز کی خوشی میں چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کی جانب سے خواجہ محمد شفیق اور دیگر ...
14/05/2018

ملتان سے قومی اخبار روز نامہ 92 نیوز کے آغاز کی خوشی میں چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کی جانب سے خواجہ محمد شفیق اور دیگر عہدیداران کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر اخبار کے گروپ ایڈیٹر جناب ارشاد احمد عارف۔ میاں جمیل احمد۔اور ریذڈینٹ ایڈیٹر جناب جبار مفتی بھی موجود ہیں

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے والد بزرگوار کی قل خوانی میں آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ مح...
07/05/2018

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے والد بزرگوار کی قل خوانی میں آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق۔ لیاقت بلوچ ۔ چوہدری محبوب علی سرکی ۔ اسلم بھلی ۔ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود ہیں

مرکزی انجمن تاجران تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ کی تقریب حلف برداری۔آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق نو من...
22/04/2018

مرکزی انجمن تاجران تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ کی تقریب حلف برداری۔آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔ شرکاء تقریب سے ملک جاوید اختر۔ سید امیر حسن شاہ۔ میاں عزیز الرحمن انصاری۔ چوہدری محمد ارشد باجوہ۔ خواجہ محمد شفیق خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کے عہدیداران مرزا اعجاز علی بیگ ۔عاصم شریف بٹ۔ اسلم سعید بٹ۔ شیخ طاہر امجد۔ چوہدری غلام رسول۔مرزا اکرم۔ غلام محی الدین بھی ہیں۔ خواجہ محمد شفیق اور دیگر مہمانوں کا علی پور پہنچنے پر سینکڑوں تاجروں کی طرف سے پر تپاک استقبال کیا گیا۔

Address

23-Rehman Commercial Center Out Side Grain Market Vehari Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamber Of Small Traders Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category