AR Jamali Writes

AR Jamali Writes Beauty with the brain is an old combination; the new is yet to come

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباک...
13/08/2025

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہیں سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ تم کبھی بھی کسی کرپٹ بد دیانت بندے کا انتخاب نہیں کرو گے اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کر کے سپین اٹلی فرانس ڈنمارک انگلیڈ یا امریکہ جانے کی ضرورت نہ پڑتی۔

ارسطو اپنے شاگرد سکندر کو اکثر کہا کرتا تھا کہ عورتوں سے دور رہا کرو۔۔محل کی عورتوں نے ارسطو کے پیچھے ایک خوبصورت لڑکی ل...
04/04/2025

ارسطو اپنے شاگرد سکندر کو اکثر کہا کرتا تھا کہ عورتوں سے دور رہا کرو۔۔

محل کی عورتوں نے ارسطو کے پیچھے ایک خوبصورت لڑکی لگا دی تاکہ اسے سبق سکھایا جائے کہ وہ سکندر اور ان کے تعلقات میں مداخلت نہ کرے- ایک دن اس لڑکی نے پہلے سے طے شدہ پلاننگ کے تحت ارسطو سے فرمائش کی کہ اسے گھوڑے کی سواری کرنی ہے' ارسطو گھوڑا بن گیا اور لڑکی اس کے اوپر سواری کرنے لگی۔۔

اسی دوران سکندر کو اطلاع کر دی گئ کہ جو استاد تم کو عورتوں سے دور رہنے کا کہتا ہے' اس کی اپنی حالت آ کر دیکھ لو- جب سکندر وہاں پہنچا تو دیکھا کہ لڑکی ارسطو کی کمر پر سوار ہے' اس پر سکندر نے ارسطو سے کہا: استاد جی' یہ کیا معاملہ ہے' تو ارسطو نے جواب دیا۔۔۔

" اسی لیئے تو تمھے روکتا ہوں کہ یہ عورتیں مجھہ جیسے فلسفی کو بھی گدھا بنا دیتی ہیں۔۔😎🐎

Maturity is when you realize;ہر اس شخص کو عام کر دینا چاہیے جس کے لیے آپ خاص نہیں-🥀
08/01/2025

Maturity is when you realize;
ہر اس شخص کو عام کر دینا چاہیے جس کے لیے آپ خاص نہیں-🥀

ابھی پورے پاکستان سےاپناآرڈر بُک کرواٸیں اور گھر بیٹھے اپنے پیاروں کو نواب پور ملتان  کے میٹھے اور لذیذآم, گفٹ بھیجواٸیں...
14/07/2024

ابھی پورے پاکستان سےاپناآرڈر بُک کرواٸیں اور گھر بیٹھے اپنے پیاروں کو نواب پور ملتان کے میٹھے اور لذیذآم, گفٹ بھیجواٸیں.
.
.

゚viralシ

 ُک_کرواٸیں_اورگھربیٹھےاپنےپیاروںکونوابپورملتان_کےمیٹھےاورلذیذآم  .
05/07/2024

ُک_کرواٸیں_اورگھربیٹھےاپنےپیاروںکونوابپورملتان_کےمیٹھےاورلذیذآم .

ابھی پورے پاکستان سے اپنا آرڈر بُک کرواٸیں اور گھر بیٹھے اپنے پیاروں کو ملتان کے میٹھے اور لذیذ آم گفٹ بھیجواٸیں۔
30/06/2024

ابھی پورے پاکستان سے اپنا آرڈر بُک کرواٸیں اور گھر بیٹھے اپنے پیاروں کو ملتان کے میٹھے اور لذیذ آم گفٹ بھیجواٸیں۔

Address

Multan Punjab
Multan
59070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Jamali Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category