16/02/2023
محترم ڈیلر حضرات! اسلام و علیکم:
16 فروری 2023 سے سونا یوریا گرینولر کی قیمت میں 440 روپے فی بوری اضافہ کردیا گیا ہے۔
*سیلز ٹیکس رجسٹرڈ* کیلئے نئی قیمت 2,933 روپے۔
*نان سیلز ٹیکس* رجسٹرڈ کیلئے نئی قیمت:
سونا یوریا گرینولر - 2946 روپے۔
تمام پینڈنگ آرڈرز پر 442 روپے فی بوری ڈیفرینشل چارج ہوگا۔
شکریہ۔