Msf Multan Official

Msf Multan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Msf Multan Official, Political organisation, BZU Multan, Multan.

منشور: ایمان، اتحاد، تنظیممسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 84واں یومِ تاسیس ہر قائد، کارکن کو ملتان MSF کی طرف سے مبارک ہو💯منجانب...
30/12/2021

منشور: ایمان، اتحاد، تنظیم
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 84واں یومِ تاسیس ہر قائد، کارکن کو ملتان MSF کی طرف سے مبارک ہو💯
منجانب : شہزاد چوہان (سینئر نائب صدر ملتان )

شکرالحمدللہ رب العالمینشاباش ٹیم پاکستان ویل ڈن آپ نے کردکھایا، کمال کی انتہا اور اتنی کہ جو صرف آپ ہی کا خاصہ ہے قوم کے...
24/10/2021

شکرالحمدللہ رب العالمین
شاباش ٹیم پاکستان ویل ڈن آپ نے کردکھایا، کمال کی انتہا اور اتنی کہ جو صرف آپ ہی کا خاصہ ہے قوم کے جوانوں نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی
پاکستان کی روائتی حریف سے پوری 10 وکٹوں سے شاندار اور تاریخی فتح پر پوری قوم کو دلی مبارکباد
نااہل ظالم حکمرانوں اور مصیبتوں کی ماری ہوئی پژمردہ قوم کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے انہیں فخر سے مسرور کرکے ٹوٹے ہوئے حوصلے جوڑنے اور نیا عزم دینے کا دلی شکریہ
شاباش اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے محفوظ، شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری و ساری اور سدا خوش اور سلامت رکھے
آمین ثم امین

بندروں کے ہاتھ میں ماچس لگ ہے.👺میرے مالک اس وطن عزیز پر اپنی رحمتیں نازل فرما آمین 💯
16/10/2021

بندروں کے ہاتھ میں ماچس لگ ہے.👺
میرے مالک اس وطن عزیز پر اپنی رحمتیں نازل فرما آمین 💯

نئے پاکستان میں خدمت خلق عروج پر... مر راہی ہے عوام پر ڈٹ کے کھژا ہے کپتان 🙏
16/10/2021

نئے پاکستان میں خدمت خلق عروج پر...
مر راہی ہے عوام پر ڈٹ کے کھژا ہے کپتان 🙏

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمحسن پاکستان ، ایٹمی ساٸنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان وفات پاگئے اللہ تعالیٰ جنت ج...
10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

محسن پاکستان ، ایٹمی ساٸنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان وفات پاگئے اللہ تعالیٰ جنت جگہ عطا فرمائے آمین

10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

محسن پاکستان ، ایٹمی ساٸنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان وفات پاگئے اللہ تعالیٰ جنت جگہ عطا فرمائیں آمین 😢

MSF Multan ✌️
25/09/2021

MSF Multan ✌️

ایم ایس ایف ملتان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک باد 💓منجانب. شہزاد چوہان (سینئر نائب صدر ملتان)
21/07/2021

ایم ایس ایف ملتان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک باد 💓
منجانب. شہزاد چوہان (سینئر نائب صدر ملتان)

ضلعی صدر ایم ایس ایف (ن) ملک مظہر راں کی قیادت میں کچہری میں ایڈوکیٹ بلال شہباز بلوچ سٹی صدر مہر وقاص ہراج سینئر نائب صد...
07/07/2021

ضلعی صدر ایم ایس ایف (ن) ملک مظہر راں کی قیادت میں کچہری میں ایڈوکیٹ بلال شہباز بلوچ سٹی صدر مہر وقاص ہراج سینئر نائب صدر ملتان شہزاد چوہان ملک علی( MSF BZU) ایڈووکیٹ آصف سیال انشاء اللہ نائب صدر ملتان مرشد مدثر رہنما خضر ملاح وغیرہ موجود ہیں

الحمد اللہ ایم ایس ایف (ن) ملتان کی جانب سے ملتان ضلع, ملتان سٹی, ملتان تحصیل , یونیورسٹییز, کالج وغیرہ کا مجموعی اجلاس ...
01/07/2021

الحمد اللہ
ایم ایس ایف (ن) ملتان کی جانب سے ملتان ضلع, ملتان سٹی, ملتان تحصیل , یونیورسٹییز, کالج وغیرہ کا مجموعی اجلاس جس میں تنظیم سازی کو معظم اور نئی تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو , تبادلہ خیال کیا گیا.
جس میں نئی تنظیم بندی جلد بنائی جائے گی اس میں مختلف سینئر عہدیداروں نے شرکت کی جن میں
ضلعی صدر ملک مظہر راں ,سرپرست بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی رفی اللہ جعفر, سٹی صدر مہر وقاص ہراج,سینئر رہنما مہر عامر ہراج,سینئر نائب صدر ملتان شہزاد چوہان,NFC یونیورسٹی صدر حمزہ خان, سینئر رہنما مہر شاہد ہراج, تحصیل صدر مہر جانی بابا, سینئر رہنما خضر ملاح.,مہر جمشید ہراج, چوہدری اختر گجر, تحصیل نائب صدر عاصم ملک,طاہر مکوال وغیرہ نے شرکت کی...

مسلمانوں نے 1857 میں ہندوستان اور انگریزوں سے تنگ آکر پہلی جنگ آزادی لڑی تب قربانیوں کی داستان شروع ہوئی جو کہ 1947 تک ج...
23/03/2021

مسلمانوں نے 1857 میں ہندوستان اور انگریزوں سے تنگ آکر پہلی جنگ آزادی لڑی تب قربانیوں کی داستان شروع ہوئی جو کہ 1947 تک جاری رہی.
23 مارچ 1940 آخر وہ دن آگیا جس کی جدوجہد مسلمانوں نے 83 سال کی تھی اور اس دن قرادارِ پاکستان منظور ہوئی۔
(تمام پاکستانیوں کو یومِ پاکستان مبارک ہو 💯
منجانب ـ شہزاد چوہان
سینئر نائب صدر MSF. N ملتان

کرم الہی رب لعزتکامیاب تجربہ شاہین 3 میزائل💯💯ہدف - 2750 کلومیٹر امریکی انکشاف ہدف-5770 کلومیٹر شکریہ_ ISI, Atomic Depart...
20/01/2021

کرم الہی رب لعزت
کامیاب تجربہ شاہین 3 میزائل💯💯
ہدف - 2750 کلومیٹر
امریکی انکشاف ہدف-5770 کلومیٹر
شکریہ_ ISI, Atomic Department & pak Army
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ایم_ایس_ایف ملتان زندہ باد 🇵🇰
منجانب - شہزاز چوہان
سینئر نائب صدر MSF. n ملتان

Address

BZU Multan
Multan
60800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Msf Multan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share