Ji Youth district Multan

Ji Youth district Multan Political Organization Jamat e Islami

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰"یومِ پاکستان — ایک عزم، ایک قوم"14 اگست 1947ء ہمارے اسلاف کی بے مثال قربانیوں اور جدوجہد کی یاد ...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
"یومِ پاکستان — ایک عزم، ایک قوم"
14 اگست 1947ء ہمارے اسلاف کی بے مثال قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ آئیں! اس آزادی کا حق ادا کرتے ہوئے عزم کریں کہ ہم مل کر اپنے پیارے وطن پاکستان کو ایک عظیم تر، باوقار اور ترقی پسند ملک بنائیں گے۔
✨ پیغام: حافظ مجاہد صالحین (صدر جماعت اسلامی یوتھ ملتان)
📌 جماعت اسلامی یوتھ ملتان

لیوی بھتہ ٹیکس اور پیٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے حافظ مجاہد صالحین صدر جماعت اسلا...
08/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس اور پیٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے حافظ مجاہد صالحین صدر جماعت اسلامی یوتھ ملتان مخاطب ہیں

جماعت اسلامی یوتھ ملتان کے زیر اہتمام 7 اگست کے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کی ق...
02/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ ملتان کے زیر اہتمام 7 اگست کے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کی قیادت برادر حافظ مجاہد صالحین ضلعی صدر جماعت اسلامی یوتھ ملتان نے کی
خواجہ عاصم ریاض سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ملتان،
برادر محمد واجد انور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان اور برادر اعجاز الرحمن منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ملتان نے خصوصی شرکت کی۔

شرکاء نے مہنگائی، ناجائز لیوی، عوام دشمن پالیسیوں اور فرسودہ نظام کے خلاف جماعت اسلامی کی آواز میں آواز ملانے کی اپیل کی۔




30جولائی2026پیٹرولیم اور دیگر مصنوعات کے حوالے سے جاری مہم کے جائزے اور آئندہ کے لائحہ کے لیے جماعت اسلامی یوتھ ملتان کی...
31/07/2026

30جولائی2026
پیٹرولیم اور دیگر مصنوعات کے حوالے سے جاری مہم کے جائزے اور آئندہ کے لائحہ کے لیے جماعت اسلامی یوتھ ملتان کی جانب سے ذمہ داران کی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت جناب صہیب عمار صدیقی صاحب (امیر جماعت اسلامی ملتان)
برادر حافظ مجاہد صالحین
(صدر جماعت اسلامی یوتھ ملتان)
خواجہ عاصم ریاض صاحب
(قیم جماعت اسلامی ملتان)
نے کی اور ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی ۔

 ملتان: مرکز جماعت اسلامی جنوبی پنجاب"اسلامک سنٹر میں یوتھ مشاورتی فورم کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سید ذیشان اختر امیر...
14/06/2026


ملتان: مرکز جماعت اسلامی جنوبی پنجاب"اسلامک سنٹر میں یوتھ مشاورتی فورم کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سید ذیشان اختر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے شرکت کی اور خطاب کیا۔اس موقع پر علی عبداللہ نائب قیم جماعت اسلامی جنوبی پنجاب ،ملک نقیب امجد اعوان نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ملتان اور رانا سعد نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ملتان کی شرکت۔
اجلاس میں جے آئی یوتھ کے نظم کو تمام ذیلی سطح پر فعال کرنےاور دیگر امور کے حوالہ سے مشاورت کی گئی۔

جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام گلشن مارکیٹ پر ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم ج...
19/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام گلشن مارکیٹ پر ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ملتان (صدر جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان) حافظ مجاہد صالحین نے کی اور شہریوں سے ملاقات بدل دو نظام تحریک میں شمولیت کی دعوت دی گئی ۔



15مئی 2026جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام فاروق پورہ چوک پر ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شر...
17/05/2026

15مئی 2026
جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام فاروق پورہ چوک پر ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ملتان (صدر جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان) حافظ مجاہد صالحین نے کی اور شہریوں سے ملاقات بدل دو نظام تحریک میں شمولیت کی دعوت دی گئی ۔



15مئی 2026جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر چونگی نمبر 14 پر ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب ...
16/05/2026

15مئی 2026
جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر چونگی نمبر 14 پر ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ملتان (صدر جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان) حافظ مجاہد صالحین نے کی اور شہریوں سے ملاقات بدل دو نظام تحریک میں شمولیت کی دعوت دی گئی ۔



14مئی2026جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام ممتاز آباد ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب ...
15/05/2026

14مئی2026
جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام ممتاز آباد ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ملتان (صدر جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان) حافظ مجاہد صالحین نے کی اور شہریوں سے ملاقات بدل دو نظام تحریک میں شمولیت کی دعوت دی گئی ۔



جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام پل واصل ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم جماعت اس...
13/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر اہتمام پل واصل ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب قیم جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ملتان (صدر جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان) حافظ مجاہد صالحین نے کی اور شہریوں سے ملاقات بدل دو نظام تحریک میں شمولیت کی دعوت دی گئی ۔



Address

Multan
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth district Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ji Youth district Multan:

Shortcuts

Share