02/08/2026
#ملتان
انقلابی کمیونسٹ پارٹی ملتان کی طرف سے کشمیر میں جاری فقیدالمثال انقلابی تحریک سے اظہار یکجہتی اور پاکستانی فورسز کی طرف سے جاری بدترین جبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہمارا نعرہ ہے
ایک ایک دکھ، سب کا دکھ 🚩
ہم کشمیر کے غیور محنت کش عوام کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بالکل بھی اکیلے نہیں ہیں، ہم ان کے ساتھ ہیں اور پاکستان بھر میں یکجہتی کا پیغام لے کر جا رہے ہیں