District Council Multan

District Council Multan Local Government Department
مستحکم بلدیہ مستحکم پنجاب

08/09/2026

*📢* Important Update – *Vendor Bank Account Information*

Dear Vendors/Bidders,

To ensure a smooth and timely return of Bid Security, all vendors are required to provide their valid IBAN (International Bank Account Number) in the eP-Punjab Portal.

🔹 IBAN shall be provided instead of the conventional Bank Account Number.
🔹 Vendors are requested to update/verify their IBAN in their eP Portal profile.
🔹 A valid IBAN will facilitate the accurate and smooth processing of Bid Security refunds/returns.

⚠️ Please ensure that your IBAN is correct and belongs to the registered vendor/bank account to avoid delays in the Bid Security return process.

Thank you for your cooperation.

Punjab e-Procurement (eP-Punjab)

ڈسٹرکٹ کونسل ملتان کی جانب سے 13 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا
27/08/2026

ڈسٹرکٹ کونسل ملتان کی جانب سے 13 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس کے شرکاء کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی گئی
26/08/2026

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس کے شرکاء کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی گئی

12/08/2026

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے اور ضلع کونسل ملتان کے درمیان غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور ان کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ہونے والا معاہدہ 30 جون 2026 کو ختم ہوگیا۔ ایم ڈی اے کی جانب سے نئی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے کے باعث معاہدے میں توسیع نہ ہوسکی، جس کے بعد ضلع کونسل نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم اور چیف آفیسر ضلع کونسل میاں اظہر جاوید کی ہدایت پر ضلع کونسل کے ڈسٹرکٹ آفیسر (پلاننگ) اعجاز احمد پہوڑ اور بلڈنگ انسپکٹرز معین، سیف اور وقاص نے بھاری مشینری کے ہمراہ لاڑ، قصبہ مڑل، قادرپور راں، بوسن روڈ اور شجاع آباد میں 9 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مرکزی گیٹ، سیوریج لائنیں اور سڑکیں اکھاڑ دی گئیں، جبکہ دیگر غیر قانونی تعمیرات بھی ختم کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق ضلع کونسل نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شہریوں کو غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری سے محفوظ رکھا جاسکے۔واضح رہے کہ ایک سال قبل کمشنر ملتان کی زیر نگرانی ایم ڈی اے اور ضلع کونسل کے درمیان ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور غیر قانونی سکیموں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے معاہدہ کیا گیا تھا، جس کی معیاد 30 جون 2026 مقرر کی گئی تھی۔ معاہدہ قابلِ توسیع تھا اور اچھی کارکردگی کی صورت میں آئندہ سالوں کے لیے اس میں توسیع کی جاسکتی تھی، تاہم ایم ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے کے باعث معاہدے میں توسیع نہ ہوسکی۔ اس کے بعد ضلع کونسل نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔

حکومتِ پنجاب کی ہدایات اور Violation Detection System (VDS) کے تحت ضلع کونسل ملتان کی جانب سے غیر قانونی اور بلا منظوری ...
12/08/2026

حکومتِ پنجاب کی ہدایات اور Violation Detection System (VDS) کے تحت ضلع کونسل ملتان کی جانب سے غیر قانونی اور بلا منظوری تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں غیر قانونی تعمیرات کو گرایا (مسمار) کر دیا گیا اور قوانین کی خلاف ورزی پر حسبِ ضابطہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

تمام شہریوں، بلڈرز اور جائیداد مالکان سے گزارش ہے کہ تعمیرات شروع کرنے سے قبل متعلقہ اتھارٹی سے ضروری منظوری حاصل کریں اور بلڈنگ بائی لاز و دیگر متعلقہ قوانین کی مکمل پابندی کریں۔

09/08/2026

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Council Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share