PTI Alipur

PTI Alipur Updates about PTI in Alipur

ھم سرائیکی دھرتی کی بیٹی ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ 959ووٹ حاصل کر کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر منتخب ۔ڈاکٹر سع...
18/08/2020

ھم سرائیکی دھرتی کی بیٹی ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ 959ووٹ حاصل کر کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر منتخب ۔ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ کا تعلق احمد پور شرقیہ بہاولپور سے ہے
ہم ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ کو نائب صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے دورہ پناہ گاہ کے دوران مزدور بزرگ کیساتھ ایک ٹیبل پر کھانا کھا رہے ہیں.ماشاءاللہ۔۔💖...
30/07/2020

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے دورہ پناہ گاہ کے دوران مزدور بزرگ کیساتھ ایک ٹیبل پر کھانا کھا رہے ہیں.ماشاءاللہ۔۔💖🇵🇰

کرونا وائرس : انسانیت شرما گئی پورے گاوں سے تدفین کے لیے کسی نے ساتھ نہ دیا اور اکلوتا بیٹا اپنے والد کو دفناتے ہوئے, عز...
03/06/2020

کرونا وائرس : انسانیت شرما گئی پورے گاوں سے تدفین کے لیے کسی نے ساتھ نہ دیا اور اکلوتا بیٹا اپنے والد کو دفناتے ہوئے, عزیزورشتہ دار بھی نہ آئے 😢 😢 آپ بھی احتیاط کریں اللّٰہ ہمیں ایسے وقت سے بچائے! آمین 😢

کپتان چندہ کرتا ہے،خان بھیک مانگتا ہے،عمران بھکاری ہے یہ طعنے دینے والے طعنے دیتے رہے.لیکن صرف ایک مہینے میں 1 ارب 30 کر...
18/05/2020

کپتان چندہ کرتا ہے،خان بھیک مانگتا ہے،عمران بھکاری ہے
یہ طعنے دینے والے طعنے دیتے رہے.

لیکن صرف ایک مہینے میں 1 ارب 30 کروڑ کی خطیر لاگت سے 44 کنال پر پھیلا 250 بیڈ کا جدید آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر چک شہزاد میں کپتان نے بنا دیا
اس مرکز میں 50 بستروں کا آئی سی یو ہے.

کسی اینکر نے کسی لفافہ صحافی نے کسی اخبار اور ٹی وی چینل نے دس منٹ بھی اس کے متعلق قوم کو بتایا ؟

پاکستانیو ! عمران خان اگر مانگتا ہے تو لندن میں جائیداد بنانے کیلئے نہیں لندن کی جائیداد پر تو خان نے اس وقت لات ماری تھی جب نواز شریف لوہا کوٹتا تھا

ڈیرہ غازیخان *ڈیرہ غازی خان دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ریلوے ٹریک کو گدائی چونگی کے قریب بارودی مواد سے اڑا دیا گیا....
04/05/2020

ڈیرہ غازیخان *
ڈیرہ غازی خان دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ریلوے ٹریک کو گدائی چونگی کے قریب بارودی مواد سے اڑا دیا گیا.۔۔!!!
دھماکے کی جگہ پر دو فٹ گہرا اور چار فٹ چوڑا گڑہ پر گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے.
ڈی پی او اختر فاروق نے موقع پر پہنچ گے ،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا

لودھراں : احساس کفالت سنٹر پر غریب خواتین کی 12 ہزار کی رقم میں سے ناجائز کٹوتی کرنے والا گرفتار
29/04/2020

لودھراں : احساس کفالت سنٹر پر غریب خواتین کی 12 ہزار کی رقم میں سے ناجائز کٹوتی کرنے والا گرفتار

28/04/2020

اسلام آباد(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اردو پنجابی سنجیدہ و مزاح گو شاعر ادیب دانشور محقق مفکر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور صاحبہ اسلام آباد میں دل کا د...

کورونا سے 7 مزید افراد جاں بحق، ملک میں اموات کی تعداد 272 اور کیسز 13120 ہو گئےتفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/lates...
26/04/2020

کورونا سے 7 مزید افراد جاں بحق، ملک میں اموات کی تعداد 272 اور کیسز 13120 ہو گئے

تفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/219834-

خیبرپختونخوا میں 5، پنجاب اور سندھ میں 3، 3 جبکہ ایک ہلاکت بلوچستان میں ہوئی ، آج مزید 521 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی

25/04/2020
ایم اے پاس ‏بےروزگار لڑکی کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دیکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر DPS وہاڑی نے اسے فوری طور پر ...
25/04/2020

ایم اے پاس ‏بےروزگار لڑکی کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دیکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر DPS وہاڑی نے اسے فوری طور پر نوکری فراہم کر دی

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share