Insaf Labour Wing District Multan Official

Insaf Labour Wing District Multan Official PTI Labour wing District multan
President. Chudary Muhammad Ilyas
General Secretary. Muhammad Qasim Niazi

16/05/2022
آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا ایک وفد چوہدری محمد الیاس ضلعی صدر ملتان کی قیادت میں خانیوال حلقہ پی پی 206 میں *محت...
11/12/2021

آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا ایک وفد چوہدری محمد الیاس ضلعی صدر ملتان کی قیادت میں خانیوال حلقہ پی پی 206 میں *محترمہ نورین نشاط ڈاہا* کی انتخابی کمپین میں شرکت کی اور محترمہ سے ملاقات کی۔ اور محترمہ کو لیبر ونگ کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقینی دہانی کرائی۔محترمہ نے لیبر ونگ کا دل سے شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں چوہدری محمد الیاس(صدر انصاف لیبر ونگ)جنرل سیکرٹری محمد قاسم نیازی, جوائنٹ سیکرٹری عبدالباسط,رضوان کمبوہ صدر انصاف لیبرونگ خانیوال, چوہدری خوشی محمد جنرل سیکرٹری انصاف لیبر ونگ ضلع خانیوال اور دیگر اہم شخصیات نے شمولیت کی,


Insaf Labour Wing District Multan Official
Insaf Labour Wing South Punjab Official
Mohammad Ilyas



Choudhary Khushi Hyder

صدر انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان اور ان کی ٹیم محترمہ نورین خان ڈاہا کی کامیابی کے لیے پر امید ہے۔اور انہیں پی پی 206 میں بھ...
11/12/2021

صدر انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان اور ان کی ٹیم محترمہ نورین خان ڈاہا کی کامیابی کے لیے پر امید ہے۔اور انہیں پی پی 206 میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتی ہے۔




PTI Khanewal Official
PTI KHANEWAL
Insaf Labour Wing District Multan Official

ضمنی الیکشن PP-206 خانیوال,مورخہ11 دسمبر بروز ہفتہ شام 7 بجے بستی فریدآباد میں پاکستان تحریک انصاف جلسہ کروانے جارہی ہے۔...
11/12/2021

ضمنی الیکشن PP-206 خانیوال,
مورخہ11 دسمبر بروز ہفتہ شام 7 بجے بستی فریدآباد میں پاکستان تحریک انصاف جلسہ کروانے جارہی ہے۔ تمام کارکنان جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔
منجانب: انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان

Insaf Labour Wing District Multan Official
Insaf Labour Wing South Punjab Official


صوبائی لیبر منسٹر جناب عنصر مجید نیازی کی  انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان آمد۔۔۔ عہدیداروں سے ملاقات کی جھلکیاں۔۔۔Insaf Labour...
28/11/2021

صوبائی لیبر منسٹر جناب عنصر مجید نیازی کی انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان آمد۔۔۔
عہدیداروں سے ملاقات کی جھلکیاں۔۔۔
Insaf Labour Wing District Multan Official
Ansar Majeed Khan
Insaf Labour Federation
Mohammad Ilyas
Insaf Labour Wing South Punjab Official

تمام اضلاع کے صدور کا لیبر ونگ ضلع ملتان شکریہ ادا کرتی ہے کہ وہ لیبر منسٹر کے اجلاس میں شامل ہوئے۔اور ہمیں مہمان نوازی ...
27/11/2021

تمام اضلاع کے صدور کا لیبر ونگ ضلع ملتان شکریہ ادا کرتی ہے کہ وہ لیبر منسٹر کے اجلاس میں شامل ہوئے۔اور ہمیں مہمان نوازی کا شرف بخشا۔❤💥💐💐

Insaf Labour Wing South Punjab Official
Insaf Labour Wing District Multan Official
Mohammad Ilyas
Ansar Majeed Khan
Choudhary Khushi Hyder

ملتان: صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان کا پی ٹی آئی لیبر ونگ ضلع ملتان کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب نے لیبرز ...
27/11/2021

ملتان: صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان کا پی ٹی آئی لیبر ونگ ضلع ملتان کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب
نے لیبرز کے مسائل سںنے اور حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ اور مختلف صدور کی تجاویز کو لکھا۔
عنصر مجید خان نے لیبر ونگ ڈسٹرکٹ ملتان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Insaf Labour Wing District Multan Official
Insaf Labour Wing South Punjab Official
Insaf Labour Federation


Mohammad Ilyas
Choudhary Khushi Hyder

🌷صوبائی وزیر لیبرونگ Ansar Majeed Khan (عنصر مجید نیازی) کی  انصاف لیبرونگ ضلع ملتان کے مرکزی دفتر آمد۔۔💖💖💐صدر جنوبی پنج...
27/11/2021

🌷صوبائی وزیر لیبرونگ Ansar Majeed Khan (عنصر مجید نیازی) کی انصاف لیبرونگ ضلع ملتان کے مرکزی دفتر آمد۔۔💖💖💐
صدر جنوبی پنجاب رانا مسعود مجید اور ضلعی صدر انصاف لیبرونگ چوہدری محمد الیاس نے اپنی پوری ضلعی ٹیم انصاف لیبرونگ کے ھمراہ شاندار استقبال کیا۔💥💥

Insaf Labour Wing District Multan Official
Insaf Labour Wing South Punjab Official
Insaf Labour Federation

Welcome to all the districts president of South punjab at Multan 💖💐💐🎉especially warmly welcome to Janab labour Minister ...
27/11/2021

Welcome to all the districts president of South punjab at Multan 💖💐💐🎉especially warmly welcome to Janab labour Minister Ansar Majeed Khan 💐💐

Insaf Labour Wing District Multan Official
Insaf Labour Wing South Punjab Official

Address

851-A Makkah Street No 2, Mehmood Abad Colony, Khanewal Road
Multan
60000

Telephone

+923008631118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour Wing District Multan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Labour Wing District Multan Official:

Share