HED South Punjab

HED South Punjab Official Page of Higher Education Department South Punjab

Happy Independence Day!
13/08/2026

Happy Independence Day!

Deputy Secretary, Higher Education Department South Punjab, Salman Aslam Bhatti along with Director of Colleges, Multan ...
08/07/2026

Deputy Secretary, Higher Education Department South Punjab, Salman Aslam Bhatti along with Director of Colleges, Multan Division Tahir Sultan Khan conducted a visit to examination center to review the arrangements and ensure the smooth conduct of examinations.
During the visit, they inspected the examination halls, seating plans, security measures, and availability of essential facilities.

Deputy Secretary, Higher Education Department South Punjab, Salman Aslam Bhatti conducted a visit to examination center ...
02/07/2026

Deputy Secretary, Higher Education Department South Punjab, Salman Aslam Bhatti conducted a visit to examination center established at Govt. Graduate College for Women, Satellite Town Bahawalpur to review the arrangements and ensure the smooth conduct of examinations.
During the visit, he inspected the examination halls, seating plans, security measures, and availability of essential facilities.

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی انسپیکشن ٹیم نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے ضلع مظفر گڑھ میں قائم مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دور...
18/06/2026

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی انسپیکشن ٹیم نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے ضلع مظفر گڑھ میں قائم مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران امتحانی انتظامات، سیکیورٹی، عملے کی حاضری اور امتحانی ضابطہ کار پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ ٹیم نے شفافیت، میرٹ اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔۔

Glimpses of special secretary visit to 2 exam centers at Govt. Boys comprehensive Higher Secondary school Multan
17/06/2026

Glimpses of special secretary visit to 2 exam centers at Govt. Boys comprehensive Higher Secondary school Multan

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے مورخہ 10 جون کو شام کے اوقات میں گورنمنٹ کالج برائے خ...
11/06/2026

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے مورخہ 10 جون کو شام کے اوقات میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونگی نمبر 14 ملتان اور گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول اتفاق پورہ ملتان میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے امتحانی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونگی نمبر 14 کے دورے کے دوران یہ مشاہدہ کیا گیا کہ بعض انویجیلیشن عملہ باقاعدہ تقرری احکامات کے اجرا سے قبل ہی امتحانی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔ اس پر اسپیشل سیکرٹری نے کنٹرولر بورڈ کو ہدایت کی کہ آئندہ کسی بھی اہلکار کو ڈیوٹی تفویض کرنے سے قبل اس کے تقرری احکامات جاری کیے جائیں اور اس ضمن میں تمام قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول اتفاق پورہ کے دورے کے دوران ریزیڈنٹ انسپکٹر غیر حاضر پائی گئیں، جس پر اسپیشل سیکرٹری کی ہدایت پر کنٹرولر بورڈ نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئےمتعلقہ ریزیڈنٹ انسپکٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
دورے کا مقصد امتحانی عمل میں شفافیت کومدنظر رکھتے ہوئےامتحانات کے منصفانہ اور بہترین انعقاد کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری سلمان اسلم بھٹی اور سیکشن آفیسر عامر ملک بھی موجود تھے۔

Glimpses of Pre-SDAC Meeting held under the Chairmanship of Special Secretary HED South Punjab to Discuss the Pending Au...
04/06/2026

Glimpses of Pre-SDAC Meeting held under the Chairmanship of Special Secretary HED South Punjab to Discuss the Pending Audit Paras of Deputy Director's Office and Colleges in D.G.KHAN Division.

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے مورخہ 03 جون کو شام کے اوقات میں گورنمنٹ کالج برائے خ...
03/06/2026

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے مورخہ 03 جون کو شام کے اوقات میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونگی نمبر 6 بوسن روڈ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے امتحانی انتظامات، سیکیورٹی اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ امتحانی مراکز میں ریزیڈنٹ انسپکڑز کو مکمل امتحانی دورانیہ کے دوران اپنی موجودگی اور طلبہ کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
دورے کا مقصد امتحانی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا، نظم و ضبط کو برقرار رکھنا، نقل کی روک تھام کرنا اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لے کر امتحانات کے منصفانہ اور بہترین انعقاد کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکشن آفیسر عامر ملک بھی موجود تھے۔

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے مورخہ 03 جون کو صبح کے اوقات میں مختلف امتحانی مراکز ...
03/06/2026

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے مورخہ 03 جون کو صبح کے اوقات میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے امتحانی انتظامات، سیکیورٹی اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ امتحانی مراکز میں ریزیڈنٹ انسپکڑز کو مکمل امتحانی دورانیہ کے دوران اپنی موجودگی اور طلبہ کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
دورے کا مقصد امتحانی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا، نظم و ضبط کو برقرار رکھنا، نقل کی روک تھام کرنا اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لے کر امتحانات کے منصفانہ اور بہترین انعقاد کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری سلمان اسلم بھٹی بھی موجود تھے۔

Address

Higher Education Department, South Punjab, Bosan Road Multan
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92619210160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HED South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HED South Punjab:

Shortcuts

Share