29/07/2026
As received.
تلاش گمشدگی
عرفان ولد منظور سکنہ سواں کیمپ ٹیکسی سٹینڈ اسلام آبادکے رہائشی کی بیٹی جس کا نام علشبہ بی بی عمر 18سال جس نے مالٹا رنگ کی قمیض ، سبز رنگ کی شلوار، فیروزی رنگ کا ڈوپٹہ اور کالے رنگ کے جوتے پہنے تھے ۔ بچی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اور نہ ہی وہ بول سکتی ہے۔
مورخہ 27/07/2026 بوقت تقریبا صبح 9 بجےبچی گھر سے نکلی اور پھر واپس نہ آئی۔ آخری دفعہ بچی کو بحریہ ٹاؤن فیز 7گیٹ پر سیکورٹی گارڈ نے پانی پیتے ہوئے دیکھا۔ ہم نے اپنے طور پر محلے، رشتہ داروں اور تمام ممکنہ جگہوں پر کافی تلاش کیا ہے لیکن بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔جو کوئی بھی اس کے بارے میں جانتا ہو یا کہیں دیکھے تو دیے گئے نمبرات پر رابطہ کریں
03060067490
03246873299