Nawaz colony Morgah Rawalpindi

Nawaz colony Morgah Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz colony Morgah Rawalpindi, Social service, Morgah.

الحمدللہ ۔ ایک طویل جدوجہد کے بعد ڈھوک نواز کے پانی کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ اہلیان علاقہ سمیت خاص طور پر انجینیئر قمر الا...
29/05/2024

الحمدللہ ۔ ایک طویل جدوجہد کے بعد ڈھوک نواز کے پانی کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ اہلیان علاقہ سمیت خاص طور پر انجینیئر قمر الاسلام صاحب کا شکریہ کہ جن کی کوششوں سے یہ کام سر انجام پایا۔

نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ ابوذر خان مرحوم کی بیٹی شیر جنگ مرحوم کی زوجہ افتاب احمد کی والدہ عنایت علی اور...
03/03/2024

نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ ابوذر خان مرحوم کی بیٹی شیر جنگ مرحوم کی زوجہ افتاب احمد کی والدہ عنایت علی اور فتح علی کی بہن رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ڈھوک نواز میں ادا کی جائے گی ۔۔

14/02/2024

الحمدللہ انجینئر قمرالسلام راجہ صاحب کی بھرپور کوشش کی وجہ سے آج نواز کالونی کی واٹر سپلائی کا کام مکمل ہو گیا ہے اور گھروں تک پانی پہنچ گیا ہے۔
ہم سب انجینئر قمرالسلام راجہ صاحب سمیت ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حصہ ڈالا۔

الحمدللہ انجینئر قمرالسلام راجہ صاحب کی بھرپور کوشش کی وجہ سے نواز کالونی کی واٹر سپلائی کا کم تیزی سے مکمل ہونے جا رہا ...
04/02/2024

الحمدللہ انجینئر قمرالسلام راجہ صاحب کی بھرپور کوشش کی وجہ سے نواز کالونی کی واٹر سپلائی کا کم تیزی سے مکمل ہونے جا رہا ہے اور 99 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ۔ پانی کو گھروں تک پہنچانے کے لیے 2 فروری 2024 کو موٹر لگا دی گئی ہے۔ امید ہے ائندہ چند روز میں تمام کام مکمل ہو جائے گا اور گھروں تک پانی پہنچا دیا جائے گا۔ تیزی سے کام مکمل کروانے پر اہلیان نواز کالونی انجینئر قمرالسلام راجہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

26/01/2024

محمد ارشد (مرحوم) ،محمد اشرف ، عبدالمالک اور عابد ندیم کے بھائی ساجد ندیم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ دن 3:30 بجے ڈیرہ حاجی امیر افسر خان ڈھوک نواز میں ادا کی جائے گی۔

الحمدللہ آج نواز کالونی کی واٹر سپلائی کے لیے ٹرانسفارمر لگ گیا ہے۔ واٹر سپلائی کا تیزی سے کام کروانے پر ہم سب انجینئر ق...
18/01/2024

الحمدللہ آج نواز کالونی کی واٹر سپلائی کے لیے ٹرانسفارمر لگ گیا ہے۔ واٹر سپلائی کا تیزی سے کام کروانے پر ہم سب انجینئر قمرالسلام راجہ صاحب سمیت تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنا حصہ ڈالا۔

20/12/2023

افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈھوک نواز گلی نمبر 3 سے راجہ ارسلان اور راجہ عدنان کے والد راجہ رشید صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل دن 11 بجے ڈیرہ حاجی امیر افسر خان میں ادا کی جائے گی

12/12/2023

الحمدللہ واٹر سپلائی کا پانی ڈھوک نواز کی ٹینکی میں آ گیا، جلد پانی گھروں تک پہنچا دیا جائے گا انشاءاللہ ۔۔

الحمدللہ نواز کالونی کی واٹر سپلائی کے لیے ٹینکی میں پانی ڈال دیا ہے۔ انشاللہ گھروں تک پانی جلد ہی پہنچا دیا جائے گا۔جس ...
12/12/2023

الحمدللہ نواز کالونی کی واٹر سپلائی کے لیے ٹینکی میں پانی ڈال دیا ہے۔ انشاللہ گھروں تک پانی جلد ہی پہنچا دیا جائے گا۔
جس جس نے اس میں اپنا حصہ ڈالا اللہ ان سب کو اجر دے 🖤

ڈھوک نواز پانی کا کام تیزی سے جاری !
01/12/2023

ڈھوک نواز پانی کا کام تیزی سے جاری !

ہمارا بہت پیارا بھائی اور دوست نعمان خان عرف نومی شدید بیماری سے گزرنے کے بعد رضائی الٰہی سے وفات پا گیا ہے نماز جنازہ ک...
29/11/2023

ہمارا بہت پیارا بھائی اور دوست نعمان خان عرف نومی شدید بیماری سے گزرنے کے بعد رضائی الٰہی سے وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ڈھوک نواز کے پانی کا کام کمپنی کی اجازت سے دوبارہ شروع ، اُمید ہے جلد کام مکمل ہوتے ہی پانی کی فراہمی ممکن ہو جائے گی ۔!
25/11/2023

ڈھوک نواز کے پانی کا کام کمپنی کی اجازت سے دوبارہ شروع ، اُمید ہے جلد کام مکمل ہوتے ہی پانی کی فراہمی ممکن ہو جائے گی ۔!

Address

Morgah
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz colony Morgah Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category