Chak No. 95/6R SWL

Chak No. 95/6R SWL 95/6-R is a village located near the sahiwal city.

28/02/2026
20/11/2024

کل بروز جمعرات 95 /6r میں بجلی صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی۔
شکریہ

95/6r Today
21/08/2024

95/6r Today

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ...
28/07/2024

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ملے لیکن اس میں موجود ایک ریموٹ نما ڈیوائس ( آلہ سماعت) موجود ہے۔ جس کو خاص طور پر جاپان سے امپورٹ کروایا ہے۔ وہ آپ کے لئے صرف ایک کھلونا ہے۔ لیکن ہماری بچی کے لئے مکمل زندگی ہے۔
بچی کے دماغ میں ایک حصہ فٹ ہے۔ دوسرا حصہ چوری ہو گیا ہے۔ آپ کے لئے بے کار ہے۔ جب تک دونوں حصہ آپ کے یا ہمارے پاس نہ ہوں ڈیوائس بے کار ہے۔
M.Moeen Razzaq(03431062580)
Chisti street near awais karyana store
براہِ مہربانی میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں۔

💔
15/06/2024

💔

یہ ارشد بھائی صرف ایک وارڈ بوائے ہے اور یہ ہے ہمارا ہیرو ساہیوال ڈی ایچ کیو ہسپتال چلڈرن وارڈ میں آج شارٹ سرکٹ کی وجہ سے...
12/06/2024

یہ ارشد بھائی صرف ایک وارڈ بوائے ہے اور یہ ہے ہمارا ہیرو
ساہیوال ڈی ایچ کیو ہسپتال چلڈرن وارڈ میں آج شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی کوئی بھی بچانے والا نہیں تھا بچوں کو
صرف یہ مرد مجاہد ارشد دلو وارڈ میں گیا آگ سے لڑتا ہوا 26 بچوں کو بچا کر لایا اور 26 کے 26 بچوں کو بحفاظت بچایا یہ ہے میرے شہر ساہیوال کا ہیرو اللہ اس کو صحت دے اللہ کے فضل اور ارشد کے بلند حوصلے نے آج 26 ماوں کی کوک اجڑنے سے بچا لی
نعرہ تکبیر کا نعرہ لگا کر اندر جانا اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اندر جانا کوئی آسان کام نہیں تھا اللہ ارشد کو اس کا اجر دے اور اس کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎اشرف بھائی اس دنیا میں نہیں رہےنمازجنازہ آج 5:30 پر پُرانی جناز گاہ میں ادا ک...
10/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

اشرف بھائی اس دنیا میں نہیں رہے

نمازجنازہ آج 5:30 پر پُرانی جناز گاہ میں ادا کیا جائے گا

اللہ بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین.

26/04/2024
ہمارے سیرت کے فعال ترین دوست متحرک جزبے والے ساتھی بھائ عمر پرویز کا انتقال ہوگیا ہے سب دوست ایک مرتبہ سورت فاتحہ 3مرتبہ...
19/03/2024

ہمارے سیرت کے فعال ترین دوست متحرک جزبے والے ساتھی بھائ عمر پرویز کا انتقال ہوگیا ہے سب دوست ایک مرتبہ سورت فاتحہ 3مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر انکی روح کو ایصال ثواب کردیں اور جنازہ میں شرکت کی ضرور کوشش کریں
Janaza isha(Taraveeeoon) k bad 10 bajy janaza ha.
Allah sabr e jameel ata far may.

ساہیوال : لیاقت چوک میں فائرنگ سے چار افراد زخمی زخمیوں میں نورزادہ پان شاپ کا مالک اور ساتھ کا دوکاندر رانا چکی والے کا...
07/10/2023

ساہیوال : لیاقت چوک میں فائرنگ سے چار افراد زخمی

زخمیوں میں نورزادہ پان شاپ کا مالک اور ساتھ کا دوکاندر رانا چکی والے کا ملازم سلمان شامل ہیں۔

آٹا خریدنے کے لئے آیا ایان نامی لڑکا بھی زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

ملزمان دارے والا کھوکھا کے رہائشی ہیں جو اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

تھانہ سٹی پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ہمارے بہت ہی پیارے بھائی عرفان بھائی اس دنیا میں نہیں رہے۔اللہ عرفان بھائی کو...
31/08/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی عرفان بھائی اس دنیا میں نہیں رہے
۔
اللہ عرفان بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

نماز جنازہ پرانے قبرستان کی جنازگاہ میں عصر کی نماز کے بعد انشاءاللہ ادا کی جائے گی تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

ساہیوال:ساہیوال شہر اور گردونواح میں 8 گھنٹوں میں ڈکیتی کی آٹھ وارداتیںساہیوال:ڈاکو 27 لاکھ کی نقدی اور نو موبائل فون لو...
13/08/2023

ساہیوال:ساہیوال شہر اور گردونواح میں 8 گھنٹوں میں ڈکیتی کی آٹھ وارداتیں

ساہیوال:ڈاکو 27 لاکھ کی نقدی اور نو موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع

Address

95/6-R
Montgomery
5700

Telephone

03026357009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. 95/6R SWL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share