Mohib Ali Rind. ڳوٺ محب علي رند

Mohib Ali Rind. ڳوٺ محب علي رند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohib Ali Rind. ڳوٺ محب علي رند, Mohib Ali Rind.

06/05/2025
وطن يا ڪفن....  وَطن جي آزادي ۽ دين اسلام جي سربلنديءَ خاطر انگريز سامراج خلاف جنگ جوٽيندڙ، وطن يا ڪفن، آزادي يا موت جو ...
20/03/2023

وطن يا ڪفن....
وَطن جي آزادي ۽ دين اسلام جي سربلنديءَ خاطر انگريز سامراج خلاف جنگ جوٽيندڙ، وطن يا ڪفن، آزادي يا موت جو نعرو بُلند ڪندڙ، حُر تحريڪ جي عَظيم سرواڻ اِمام انقلاب سَيد مُحمد صَبغت ﷲ شاھ راشدي شھيد سورھيه بادشاهه کي يوم شهادت تي خراج تَحسين پيش ڪريون ٿا...!!

09/11/2020

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے صوبے بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا جدید نظام متعارف کروا دیا۔

گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے سیکورٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ کا اجراء کردیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ

سیکورٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ کے ذریعے نہ صرف فوری رجسٹریشن ہوسکے گی بلکہ ہمیشہ کے لیے تحفظ حاصل ہوگا۔ مکیش کمار چاؤلہ

مذکورہ کارڈ جدید ترین سکیورٹی فیچرڈ کا حامل ہے۔ صوبائی وزیر

گاڑیوں کے مالکان اب پرانی رجسٹریشن بک کی جگہ سیکورٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے۔ مکیش کمار چاؤلہ

اس کارڈ کے اجراء سے جعلی رجسٹریشن بک کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ مکیش کمار چاؤلہ

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے گاڑی کی ملکیت کا تعین آسان ہو گا۔ مکیش کمار چاؤلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن پر عمل کرتے ہوئے سندھ خدمت میں سب سے آگے ہے۔ مکیش کمار چاؤلہ

محکمہ ایکسائز سندھ پہلے ہی آن ٹیکس جمع کروانے کی سہولت کا آغاز کر چکا ہے۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

گاڑیوں کے مالکان محکمہ ایکسائز سندھ کے جدید نظام سے فائدہ اٹھائیں۔ مکیش کمار چاؤلہ

عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے۔ مکیش کمار چاؤلہ

سورج کو گرہن لگنا شروع ہو گیا ہے
21/06/2020

سورج کو گرہن لگنا شروع ہو گیا ہے

07/06/2020
23/04/2020
23/04/2020

Mela Sultan Faqeer 2020

Address

Mohib Ali Rind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohib Ali Rind. ڳوٺ محب علي رند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share