06/09/2026
دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی
6، ستمبر 1965 کو وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت