Shaheed ghulam asghar hajano Pakistan people's party

Shaheed ghulam asghar hajano Pakistan people's party پپلز پارٹی رھنما شھید غلام اصغر حاجانو

ہم خودتراشتے ہیں منزل کے سنگ میل۔۔۔ ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا۔۔۔۔شھید غلام اصغر حاجانو ❤
03/04/2024

ہم خودتراشتے ہیں منزل کے سنگ میل۔۔۔
ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا۔۔۔۔

شھید غلام اصغر حاجانو ❤

یا اللّه سائیں آج کی رات کے صدقے میرے شہید بابا سائیں کو جنت مین اللا مقام آتا کرنا امین سم امین ❤
25/02/2024

یا اللّه سائیں آج کی رات کے صدقے میرے شہید بابا سائیں کو جنت مین اللا مقام آتا کرنا امین سم امین ❤

دُکھ یہ ھے میرا، یوسف و یعقوب کے خالق،وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے۔شھید غلام اصغر حاجانو ❤
09/12/2023

دُکھ یہ ھے میرا، یوسف و یعقوب کے خالق،

وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے۔

شھید غلام اصغر حاجانو ❤

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں, چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں.شھید غلام اصغر حا جا نو
05/11/2023

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں,
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں.

شھید غلام اصغر حا جا نو

جیو تو ایسے جیو کے دشمن بھی خوف کھائے۔...!! موت ہو تو ایسی جسی دیکھ کر دنیا ماتم کرے...!!شھید غلام اصغر حا جانو❤
15/06/2023

جیو تو ایسے جیو کے دشمن بھی خوف کھائے۔...!!
موت ہو تو ایسی جسی دیکھ کر دنیا ماتم کرے...!!

شھید غلام اصغر حا جانو❤

تحصیل کوٹ ڈیجی کا گاؤں مٹھڑی شریف جو کے ضلع خیرپور میرس کا قدیمی گل جان ابادی والا گاؤں ھے مٹھڑی نے بہت عضیم ہستیوں کو ج...
26/05/2023

تحصیل کوٹ ڈیجی کا گاؤں مٹھڑی شریف جو کے ضلع خیرپور میرس کا قدیمی گل جان ابادی والا گاؤں ھے
مٹھڑی نے بہت عضیم ہستیوں کو جنم دیا ھے جس میں امن کا نام اۓ تو سرے فہرست نام شھید غلام اصغر حاجانو کا ہوگا
اج مٹھڑی شریف میں بدماشی چوری غنڈا گردی بھتہ خوری بائک لفٹنگ طول پکڑتی جا رہی ھے بد امنی عروج پے ھے مٹھڑی سبیل اسٹاپ پر پولیس چوکی کے سپاہی نیند میں غش ساتھ میں اٹھ دھشتگرد ہتھیاروں کے زور پے تین بائکیں جس میں ایک ون ٹو فاۓ دو چائنہ بائکیں ہیں اور تین عدد موبائیل فون چھینے گئے غریب عوام کے ساتھ یہ ظلم اور ناروے سلوک کب تک چلے گا
پولیس کے لئیے یہ کب تک چئیلینج بنا رہیگا
ضلع خیرپور کی عوام کو اج پولیس کے مایا ناز ایس پی مسعود بنگش یاد انے لگے
میر روحل خان کھوسہ صاحب اپ اپنے افیس میں اۓ ہر فریادی کو عزت ضرور دیتے ہیں مگر اپ کی ٹیم نیند میں مشغول ھے اپ کے لئیے ایک تو گلی شیخ چئیلینج ھے جو اۓ دن مٹھڑی پے دھاوا بول کے جدید ھتیاروں سے لیس ہوکے بلا اشعتال فائرنگ کر کے خوف پیھلایا جا رہا
اس کی اڑ میں چھوٹے چھوٹے چورں کی وارداتوں دن با دن اضافہ ہوتا جا رہا ھے بیچارے ہاری ناری مزدور غریپ عوام پے خدارا کچھ رحم کریں اور بدماش چور لوفر طبقے کو لگام دیں
مٹھڑی شریف کی پر امن رہنے والی غریب عوام کو ان چورں غنڈوں سے امن دلوائیں مولا سلامت رکھے اپ کو اور غریب عوام کو امین

ہم ازالہ نہ کر سکے جن کا...لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں..!!شھید غلام اصغر حاجانو ❤
07/05/2023

ہم ازالہ نہ کر سکے جن کا...
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں..!!

شھید غلام اصغر حاجانو ❤

(اِطلاع برائے دھرنا ھڑتال)ھر خاص ؤ عام گاؤن مِٹھڑی کی غیور با ضمیر عوام کو اِطلاع دی جاتی ھے کہ ہم مؤرخہ01_05_2023 بروز ...
28/04/2023

(اِطلاع برائے دھرنا ھڑتال)

ھر خاص ؤ عام گاؤن مِٹھڑی کی غیور با ضمیر عوام کو اِطلاع دی جاتی ھے کہ ہم مؤرخہ01_05_2023 بروز پیر نیشنل ھائ وے سبیل بس اسٹاپ پر تمام میڈیا چئینل کی مؤجودگی مین دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ھے۔ دھرنا دینے کی وِجھ ہمارے گاؤن کو جِس طرح جان بوجھ کر جِن رہزنون نے تباہ ؤ برباد کیا ھے اُن ظالمون سے مُکمَل حصاب کتاب لیا جائیگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی آعلئ قیادت کی طرف سے دی گئی کوئی بھی چیز کِسی غریب تک آج تک نہین پُہنچی اور ناہی غریب کو کِسی سہولت کا فائدہ نصیب ہُوا ھے۔ جو کُچھ بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے مِلا ھے سب کُچھ ہمارے گاؤن کے کُچھ وَڈیرے کُچھ جاگیردار کُچھ سرکاری اَفیسرز کُچھ سیاسی نُمائندون نے مِلی بھگت سے 90% خُد کھاگئے اور 10% اپنے من پسند لوگون مین یاری دوستی کی بِنا پر بانٹ دِیا لیکن غریب کل کی طرح بے یارُ ؤ مددگار رِھ گئے۔
گاؤن کی غیور اور باوقار باضمیر سے گُذارش ھے آؤ سب مِل کر اُن رِہزنون سے واٹر سِپلا کی تباہی کا حصاب لین۔ آؤ مِل کر ڈرینیج کا پانی کا سیوریج کی نالیون کا پیوَر بِلاکون کا برسات کے بعد دی گئی اِمداد کا ترپالون کا ٹینٹون کا راشن کا گلیون کا مُسافر خانون کا روڈ راستون کا ھَر طرح کی تباہی کا حصاب لین۔
خُدارا خُدا کو مانو جاگو اُٹھو نِکلو خالی پوسٹون سے کُچھ بھی نہین ہوگا جب تک اپنے حق کے لیئے نہین نکلو گے تب تک وہ بیلغام ڈاکو آپکا ہمارا حق ایسے ہی بنا خُوف لوٹتے رہینگے۔
اِس پوسٹ کے ذریعے آپ سب کو دھرنے مین شامِل ہونے کی اِطلاع دی جاتی ھے۔ باقی سکھر ھائے کورٹ اور آعلئ آفیسرز کے پاس اِن مسائل کے لیئے جانے کی حکمت عملی بعد مین بنائی جائیگی۔۔۔۔۔ شُکریہ

منجانب: بِلاوَل علئ حاجانو فرزند شہید غُلام اَصغر حاجانو سینیئر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سندھ۔۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء ایم آر ڈی تحریک کے ہیرو شہید غُلام اَصغر حاجانو صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔دَستُورِ زَمانہ ھے بڑی ...
19/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء ایم آر ڈی تحریک کے ہیرو شہید غُلام اَصغر حاجانو صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔

دَستُورِ زَمانہ ھے بڑی عید بڑے لوگ بڑی پارٹیان بڑی مِحفلین اسپیشل طعام وی آئی پی دسترخوان۔

مین کیسے نا فخر کرون اُس عظیم اِنسان عظیم لیڈر شہید غُلام اَصغر حاجانو پر کہ جِنہون نے دُنیاوالون کے ہر طرح کے دستور سے اِنکار کرتے ہوئے اُن مِسکین غریب مزدور اِنسانون کو ہر لمحات کی خوشیون کے موقعے پر اِس طرح اپنے سینے سے لگالیتے جیساکہ اپنے بیٹون بھائیون کو سینے سے لگا رھے ہون۔ مُنہ موڑ لیا کرتے تھے اُس محفل سے جس مین غریب کا تذکرہ تک نہین ہوتا۔ مُنہ موڑ لیتے اُن مِحلون سے جِن مین غریب کے لیئے کوئی جگہ نہین ہوتی۔ اُس دسترخوان پر بھی بیٹھنا پسند نہین کرتے جِس دسترخوان پر غریب کے لیئے کھانا نہ ہو۔
ایسا عظیم اِنسان کہ جِس کے لیئے ہر دِن وہ عید کا دِن ہوتا جب کِسی غریب کو مُسکراتا دیکھتے۔
ایسا عظیم اِنسان کہ اپنی کوئی خوشی بھی تب تک نامکمل رہتی جب تک کوئی ایک غریب بھی آنکھون سے دُور رَھ جاتا۔

نا جانے کیسا عظیم اِنسان تھا جِس کی زندگی کا پل پل اپنی غریب عوام کے بنا ایسے گُذرتا گویا اُس کی سانسین ہی اپنی عوام کی خوشیون سے چلتی ہون۔
دوستو آج مین حقیر
اُس عظیم اِنسان کی طرف سے عیدُالفِطر کی ایڈوانس عید مبارڭ پیش کرتا ہون دِل کی گہرائیون سے قُبول فرمائین۔
اِنشااللہ وہ وقت دُور نہین جب گھر گھر نگر نگر وَہی غریب کسان مزدور کا راج ہوگا وَہی مُحبَتین ہونگی وَہی پیار ہوگا وَہی احساس ہوگا اِنقلاب ایک دِن ضرور آئیگا اِنشااللہ۔۔۔

دُعاؤن مین یاد۔۔
آپکا خادم بِلاول علی حاجانو فرزند شہید غُلام اَصغر حاجانو۔۔۔۔۔

‏رمضان کےآخری ایام چل رہےہیں،جہاں ہم سب اپنےعزیز و اقارب جو اِس دُنیاسےچلےگئےاُن کیلئے دُعا کررہے ہیں وہیں میرے  والد جو...
17/04/2023

‏رمضان کےآخری ایام چل رہےہیں،جہاں ہم سب اپنےعزیز و اقارب جو اِس دُنیاسےچلےگئےاُن کیلئے دُعا کررہے ہیں وہیں میرے والد جو ہم سب کو چھوڑکرچلے گئے تھیں💔آپ سب اپنی قیمتی دُعاؤں میں میرے پیارے شہید غلام اصغر حاجانو کوضروریادرکھنا۔کیاپتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کِس کی دُعاقبول فرمالےاور جنت میں اللا مقام اتا فرماۓ 🙏🏻

Address

Mithri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed ghulam asghar hajano Pakistan people's party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shaheed ghulam asghar hajano Pakistan people's party:

Share