Mithial Chowk مٹھیال چوک

Mithial Chowk مٹھیال چوک "Welcome to our page, where we celebrate the beauty of village life, the warmth of love, love for homeland , and the power of respect.

Let’s build a world of unity, free from hate, and rich in love and mutual respect.

پاکستان کی واحد سفاری ٹرین ہر اتوار راولپنڈی سے  اٹک اور اٹک سے راولپنڈیدو طرفہ کرایہ 3500
29/07/2025

پاکستان کی واحد سفاری ٹرین
ہر اتوار راولپنڈی سے اٹک اور اٹک سے راولپنڈی
دو طرفہ کرایہ 3500

. میں نے مشاہدہ کیا کہ ہم دوسروں کے شکر گزار نہیں ہیں جو خاموشی سے ہمارے لیے بہت سے کام کر رہے ہیں۔سب کچھ خود یا طے شدہ ...
27/07/2025

. میں نے مشاہدہ کیا کہ ہم دوسروں کے شکر گزار نہیں ہیں جو خاموشی سے ہمارے لیے بہت سے کام کر رہے ہیں۔
سب کچھ خود یا طے شدہ طور پر نہیں ہوتا ہے. سب کے پیچھے غیر تسلیم شدہ کوششیں ہیں۔
آئیے اپنے روزمرہ کے معمولات پر نظر رکھیں وہاں ہمارے بہت سے فیملی ممبرز اور ساتھی ہیں جو مختلف طریقوں سے ہماری مدد کر رہے ہیں۔ ان کی تعریف اور شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں

بشکریہ kausar khan@(کوثر خان ، مٹھیال سے تعلق رکھنے والے، محب وطن، اپنی مٹی ، اپنی بستیوں سے، اپنے لوگوں سے محبت کرنے وا...
30/05/2025

بشکریہ kausar khan@
(کوثر خان ، مٹھیال سے تعلق رکھنے والے، محب وطن، اپنی مٹی ، اپنی بستیوں سے، اپنے لوگوں سے محبت کرنے والے انسان ہیں، بہت عرصے سے ماحولیاتی تبدیلیوں ، علاقے میں پانی کی کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں)

اہلیان جندال (مٹھیال، بسال، دومیل، تھٹہ، پنڈ سلطانی، کسراں، ناڑہ، سگھری، پنڈی سرہال، رنگلی، کوٹ چھجی وغیرہ)

توجہ

مٹھیال ویلفئیر ٹرسٹ
بسال ویلفئیر فاؤنڈیشن
پنڈ سلطانی ویلفئیر ٹرسٹ
دومیل ویلفئیر ٹرسٹ اور دیگر علاقہ فلاحی تنظیمیں

گزارش ہے کہ جیسا کہ سب لوگ اچھی طرح سے آگاہ ہیں کہ علاقہ جندال بنیادی طور پر ایک بارانی علاقہ ہے جہاں زراعت، پینے کے پانی اور دیگر تمام تر وسائل کا انحصار بارش پر ہوتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کی اکثریت نوکری پیشہ ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پچھلے تقریبا ایک عشرے سے بارشوں کی مقدار میں خطرناک حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ جس سے نہ صرف زیر زمین پانی مسلسل نیچے چلا جاتا جا رہا ہے بلکہ علاقہ کے بارانی ڈیمز جیسے بسال ڈیم، رتی کسی ڈیم، مروال ڈیم، جبی ڈیم اور دیگر تمام بھی ڈیڈ لیول پر پہنچ چکے ہیں اور کچھ مکمل خشک ہو چکے ہیں جو کہ ایک گھمبیر صورت حال ہے۔ علاقے میں موجود واٹر سپلائی سکیموں کے منبع کنوئیں یا ڈیمز بھی خشک ہوتے جا رہے ہیں یا ہو چکے ہیں۔ تمام تر ڈیمز اور ندی نالے اس وقت کم ترین سطح پر ہیں اور یہ انتہائی الارمنگ صورتحال ہے۔

جس مسئلے کی طرف ہم آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں وہ علاقہ میں سولر موٹرز اور تمباکو کی بڑھتی ہوئی فصل کی کاشت ہے۔ جیسا کہ آپ آگاہ ہیں کہ یہ وہ فصل ہے جو مکمل طور پر نہری علاقے کی فصل ہے اور بارانی علاقوں میں اسے کاشت کرنے پر پانی کے زیر زمین وسائل پر بے پناہ بوجھ پڑتا ہے اور یہ علاقہ میں منشیات کے فروغ کا باعث بھی ہے۔ اس وقت جب کہ ایک طرف برساتی نالے، ڈیمز، جوہڑ وغیرہ مکمل خشک ہیں تو کچھ لوگوں کی ہوس، سب کے پانی کے مستقبل کے لیۓ خطرہ بن سکتی ہے۔ تمباکو کی فصل لگ بھگ پانچ مہینے میں تیار ہوتی ہے جسے ہر روز بلاوقفہ لگاتار پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس علاقے میں کوئی نہریں یا ڈیم تو چل نہیں رہے جہاں یہ فصل لگائی جا سکے لیکن زیر زمین پانی کو برے طریقے سے برباد کیا جا رہا ہے۔ ہمارے پینے کے پانی کے بور خشک ہو رہے ہیں اور پانی مسلسل کم ہو رہا ہے۔ یہ ایسا مسئلہ ہے جس کے بحران میں کہیں سے کوئی مدد نہیں کی جا سکتی۔ اگر یہ وسائیل چند لوگوں کی ذاتی ہوس کا شکار ہونے دیے گئے تو علاقے میں پینے اور عام استعمال کے پانی کی صورتحال انتہائی ابتر ہو سکتی ہے۔

گزارش کی جاتی ہے کہ اس صورتحال کا نوٹس لیا جائے اور اٹک میں موجود نہ صرف علاقہ جندال بلکہ باقی علاقوں کے لیے بھی پانی کے مناسب اور جائیز استعمال کو یقینی بناتے ہوۓ خاطر خواہ اقدامات کیۓ جائیں۔ نیز سولر موٹرز کے کمرشل اور زرعی استعمال پر مکمل پابندی لگائی جائے۔ تمباکو کی موجودہ فصل کو انتظامی زیر نگرانی میں تلف کیا جاۓ اور آئیندہ سے اس کی کاشت پر پابندی لگاۓ جاۓ۔ علماء کرام عوام کو تمباکو کے حرام یا مکروہ ہونے کے بارے میں بھی آگاہی دیں۔ اور عوام سے گزارش ہے کہ اپنے لیۓ اور اپنی نسلوں کے لیۓ پانی جیسی قیمتی نعمت کے شعور کا ادراک کریں۔

مفاد عامہ اور آگاہی کے لیۓ دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

مئی کا ہی مہینہ تھا۔ یہی دن تھے جب 1998 میں بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے۔ دو ہفتوں تک بھارتی بیانات ناقابل برداشت تھے۔ امن ...
10/05/2025

مئی کا ہی مہینہ تھا۔ یہی دن تھے جب 1998 میں بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے۔ دو ہفتوں تک بھارتی بیانات ناقابل برداشت تھے۔ امن پسند سمجھے جانے والے واجپائی، جنھوں نے نظم "ہم جنگ نہ ہونے دیں گے" کہی تھی، وہ بھی توہین آمیز بیانات دے رہے تھے۔ جیسے ہی پاکستان نے جوابی ایٹمی دھماکے کیے، بھارت کا لہجہ بدلا اور امن کی خواہش ایسے پیدا ہوئی کہ بھارتی عوام بھی حیران رہ گئے ہوں گے۔
کچھ ایسا ہی اس بار دیکھنے میں آیا ہے۔ بھارت کے طیارے، ڈرون، میزائل سب اڑ رہے تھے اور بیانات میں تیزی تھی۔ پاکستان کی تسلی بخش کارروائیوں کے بعد مودی جی کے ہوش ٹھکانے آگئے ہوں گے۔ بھارتی کامیڈیا کو بھی اپنی اوقات کا اندازہ ہوچکا ہوگا۔ اب بھارت کی چیختی چلاتی آوازیں مدھم پڑرہی ہیں۔
ڈنڈا پیر اے بگڑیاں تگڑیاں دا

سدا سلامت رہے ، تا قیامت رہے ،،،،
08/05/2025

سدا سلامت رہے ، تا قیامت رہے ،،،،

05/05/2025
کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے 😥                                           ...
27/04/2025

کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا
کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے 😥

06/12/2024

"Welcome to our page, where we celebrate the beauty of village life, the warmth of love, and the power of respect. Here, we share stories of love for our homeland, the bonds of community, educational videos, motivational quotes/videos and the importance of embracing each other with kindness. Let’s build a world of unity, free from hate, and rich in love and mutual respect. Join us in spreading positivity and cherishing the simple joys of life."

.
13/11/2024

.

Motivational Quotes, inspiration
04/11/2024

Motivational Quotes, inspiration

نوجوانو میں نے اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر پھر بھی میں آج سمجھتا ہوں میں ان کی زیادہ خدمت کر س...
02/11/2024

نوجوانو میں نے اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر پھر بھی میں آج سمجھتا ہوں میں ان کی زیادہ خدمت کر سکتا تھا۔ آپ لوگوں کے پاس یہ چانس موجود ہے۔ سوچیں دو ایسے انسان جنہوں نے خود تو روکھی سوکھی کھائی مگر بچوں کو بادام لا کر دیے کہ یہ پڑھتے ہیں ان کو خوراک کی زیادہ ضرورت ہے وہ ایک بار چلے جائیں تو واپسی ممکن نہیں ۔ میرے عزیز بچو میں آپ کو جذباتی نہیں حقیقت بتا رہا ہوں ۔
ہو سکتا ہے آپ کا اپنے باپ سے اختلاف ہو ، اور یہ بھی ممکن ہے آپ سچے ہوں مگر پھر بھی اس کو بلیم نہ کریں کیونکہ تمہارا باپ تم سے پچاس ساٹھ سال پیچھے ہے۔ اس کا گیان تمہارے گیان کا مقابلہ ہی نہیں کر سکتا۔
نوجوانو یاد رکھنا باپ کے جانے کے بعد کوئی تنگ نہیں کرتا مگر کوئی جپھی بھی نہیں ڈالتا۔
Copy

Address

Mithial Chowk Rawalpindi Kohat Road
Mithial
43210

Telephone

+923125878267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mithial Chowk مٹھیال چوک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mithial Chowk مٹھیال چوک:

Share