Youth of Mitha Tiwana نوجوان قیادت

Youth of Mitha Tiwana  نوجوان قیادت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth of Mitha Tiwana نوجوان قیادت, Political organisation, Mitha Tiwana.

19/07/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُجیسا کہ آپ سب کے علم میں ھے کہ کچھ دن پہلے میرے پیارے مٹھہ ٹوانہ کی غیور عوام کے ساتھ ظلم ھوا کہ کچھ طاقتور لوگوں نے طاقت کا ناجاٸز استعمال کرتے ھوۓ مٹھہ ٹوانہ لاری اڈا پردیسی ھوٹل اور اس کے ملحقہ دوکانوں کے سامنے دیوار بنا کر اورایوب کالونی میں کٸی گھرانوں کو بے گھر کر دیا گیا اب ان لوگوں کے دکھوں کا مداوا کون کرے گا کیا جن لوگوں سے ان غریبوں نے ایک ایک پاٸی جوڑ کر زمین خریدی تھی اور بیچنے والوں نے اشٹام کر کے دیا تھا یہ زمین کنفرم ہماری اور اب پیسے لینے کے بعد آپ لوگ اسکے مالک ہیں اب وہ لوگ ان غریبوں کا ساتھ دیں گے اور انکو قبضہ معافیا سے زمین واگزار کروا کر دیں گے یا کیا یہ غریب اب لٹ گٸے ہیں ان کو کچھ نہیں ملے ھونا تو ایسا چاھیے کہ ملک ایوب ٹوانہ اور تنویر ٹوانہ ان غریبوں کو پیسے واپس کریں اور خود کیس لڑیں یا پھر ان غریب لوگوں کی زمین واگزار کروا کر دیں اور اگر ملک ایوب ٹوانہ اور ملک تنویر ٹوانہ زمین واگزار کروا کر یا پیسے واپس نہیں کرتے تو مٹھہ ٹوانہ کی باشعور عوام کو چاھیے کہ یہ جو روڈ پر احتجاج اور دھرنا حکومت اور ڈی سی خوشاب کے خلاف دے رھے ہیں یہی دھرنا ملک ایوب ٹوانہ اور تنویر ٹوانہ کے گھر سامنے دیں

کتنے اچھے تھے دن محبت پیار عزت اور اخلاص کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا تھا ۔ لوگوں کی قدر تھی اس وقت میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھ...
27/09/2021

کتنے اچھے تھے دن محبت پیار عزت اور اخلاص کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا تھا ۔ لوگوں کی قدر تھی اس وقت میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے 😭😥😥😥❤️❤️

گرڈ سٹیشن مٹھہ ٹوانہ اسلام علیکم  نہایت ادب سے گزارش ہے مٹھہ ٹوانہ میں جو گرڈ سٹیشن لگا ہے اس کی ہمیں زاتی طور پر خوشی ہ...
22/09/2021

گرڈ سٹیشن مٹھہ ٹوانہ
اسلام علیکم نہایت ادب سے گزارش ہے مٹھہ ٹوانہ میں جو گرڈ سٹیشن لگا ہے اس کی ہمیں زاتی طور پر خوشی ہے البتہ شکوہ بھی ہے چار سال قبل سابقہ چیرمین ملک تنویر ٹوانہ اور ملک ایوب دین ٹوانہ نے زاتی تعلقات پر اس گرڈ سٹیشن کا پرپوزل چیف فیسکو عامر صدیقی کو دیا تھا ۔محکمے نے پرپوزل قبول کیا جس کے فنڈز موجودہ ایم این اے ملک احسان ٹوانہ نے منظور کرواۓ یہ گرڈ اگلے دس سالوں میں بھی نہیں لگ سکتا تھا ملک شوکت ڈھوری نے موجودہ ترجمان کو زمین دینے سے انکار کر دیا موجودہ SDO نے ملک محمد دین ایوب ٹوانہ کو درخواست کی اگر چیف فیسکو کا دورہ کینسل ہو گیا تو گرڈ خواب بن کر رہ جائے گا ملک محمد ایوب دین ٹوانہ کے ملک شوکت ڈھوری کے والد ملک اللّٰہ بخش ممبر سے زاتی تعلقات تھے جسکی بنا پر انہوں نے زمین دینے کی حامی بھری ملک ایوب دین نے کہا کہ وہ اس کی قیمت خود ادا کرنے کو تیار ہیں البتہ شہر کا کوئی اس میں حصہ لینے چاہے تو وہ لے سکتا ہے ملک ایوب دین ٹوانہ نے پی سی ہوٹل پر اسٹام لکھوایا جسکی قیمت 9 لاکھ سے زائد بنتی تھی وہ ملک ایوب ٹوانہ کے زاتی تعلقات پر 3 لاکھ چھوڑ دیے ۔۔کاش ان لوگوں کی بھی حوصلہ آفزائی کی جاتی جنہوں نے حقیقی معنوں میں اس نیک کام کو سر انجام دینے میں پوری کوشش کی ان کی کاوشوں کو رد کرنا جمہوریت کا حصہ نہیں ہے آج جو بورڈز لگاۓ جا رہے ہیں ان پر انکا بھی حق بنتا تھا جنہوں نے اس کے لیے پوری کوششیں کی یہ تمام باتیں حقیقت پر مبنی ہے آپ لوگ اس کی تصدیق کر سکتے ہیں موجودہ SDO بھی اس بات کا گواہ ہے ۔
منجانب ۔ملک محمد تنویر ٹوانہ سابقہ چیرمین بلدیہ و ضلعی نائب صدر مسلم ن خوشاب۔۔۔
زمین کی رقم کی ادائیگی ملک محمد ایوب دین ٹوانہ نے موقع پر 70000 روپے دیے ، قاضی محمد فاروق نے 50 ہزار ،قاضی محمد عثمان صاحب 25 ہزار ،ملک فاروق ٹوانہ 50 ہزار،ملک ضیاء ٹوانہ 50 ہزار، ملک اظہر ٹوانہ 50 ہزار ،رانا فضل مرحوم 20 ہزار، ملک اعجاز اجت 50 ہزار ، منظور ٹوانہ 25 ہزار، حاجی زبیر نواب 25 ہزار ،ملک فضل حیات 25 ہزار ،ساحب خان ٹوانہ 25 ہزار ،ملک نوشیروان ٹوانہ 10 ہزار ،کامران چھینہ 10 ہزار فضل الٰہی 10 ہزار ،حاجی عبدالحق تھیم 5 ہزار ،سکندر نون 5 ہزار ،حاجی یوسف 5 ہزار اور دیگر شہر لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا.

Copied

17/09/2021

اتنی سکیورٹی اور پروٹوکول تو تمھاری وزیراعظم یا صدر کو بھی نہیں ملتی لعنتی نیوزی لینڈرز اس وقت تمھاری ایجنسیز کہاں تھی جب مسجد میں نماز پڑھتے لوگوں کو شہید کیا گیا اور بنگلہ دیش ٹیم کو تمھارے ملک میں ہی نشانہ بنایا گیا 😠😠😠😠😠

احساس سروے میں اپنی اهليت جاننے کے لیے تصویر میں دئیے گے لنک پر جائیں اور اپناشناختی کارڈ نمبر ڈائل کریں یا اپنا فارم کو...
17/09/2021

احساس سروے میں اپنی اهليت جاننے کے لیے تصویر میں دئیے گے لنک پر جائیں اور اپناشناختی کارڈ نمبر ڈائل کریں یا اپنا فارم کوڈ ڈائل کریں اور اپنی اهلیيت جانیں
شکریہ

16/09/2021

📢📢📢ابھی کچھ دیر پہلے تاجکستان میں عمران خان کے ساتھ جو کچھ ایک شاعر نے کیا
🔥🔥یہ ضرور میرے رب کی طرف سے ایک نشانی ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے بغیر پتہ بھی نہی ہل سکتا اسی طرح زبانوں پر کنٹرول بھی میرے رب کاہے.
کہ ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو تم تو ایک قیدی ہو کنٹینر پر تھے تو کیا کیا کہتے تھے.
❤️❤️تیرے در سے جو یار پھرتے ہیں یارسول اللہﷺ

❤️❤️وہ در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں
Youth of Mitha Tiwana نوجوان قیادت

صدر غنی کی یہ تصویر ضرور تکلیف دہ ہے لیکن یہ قدرت کا قانون ہے کہ غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے۔یہ وہی ہیں جو کل تک ریاست...
15/08/2021

صدر غنی کی یہ تصویر ضرور تکلیف دہ ہے لیکن یہ قدرت کا قانون ہے کہ غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے۔
یہ وہی ہیں جو کل تک ریاست پاکستان کو اٹک تک فتح کرنے کا اعلان کرتے تھے۔
یہ وہی ہیں جو پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر حکومت، افواج اور اداروں کی کارکردگی پر ہنستے تھے آج اپنے سارا ملک گنوا بیٹھے اور ریاست پاکستان اسی طرح قائم و دائم ہے الحمدللہ۔
پاکستان کو سرکاری سطح پر گالیاں دینے والے آج اسی ملک کا بارڈر کھولنے کی درخواستیں کر رہے ہیں۔
یہ وہی ہیں جو تعداد میں شائد چالیس فیصد بھی نہ تھے لیکن سو فیصد افغانستان پر آمرانہ حکومت کرتے رہے۔
یہ وہی ہیں جو بھارت کو باپ کا درجہ دیتے رہے، پاکستانی بارڈر پر لائن سے انکے قونصلیٹ خانے بنواتے رہے تاکہ ریاست پاکستان کمزور ہو لیکن آج اپنی جان بچانے کی فکر میں ہیں اپنے ہی صدارتی محل میں۔۔
اشرف غنی کی یہ تصویر ہر اس انسان کے لیے سبق ہے جو غرور کرتا ہو، جو کفار کے ہاتھوں میں کھیل کر مسلمان بھائیوں کے خلاف سازشیں کرتا ہو۔..
گمنام۔سپاہی

14/08/2021

جشن آزادی مبارک ❤️❤️🇵🇰🇵🇰😥

12/08/2021

Address

Mitha Tiwana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth of Mitha Tiwana نوجوان قیادت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share