Ch Munir Ahmed

Ch Munir Ahmed Political Party Activity PPP
Counselor Mirwah Gorchani District Mirpurkhas Sindh Pakistan

آج ارائیں ہاؤس پر چوہدری منیر احمد ارائیں کی سرپرستی میں سومرا کالونی اور چوہدری محمد بخش کالونی کی اہم میٹنگ علاقہ مکین...
22/09/2023

آج ارائیں ہاؤس پر چوہدری منیر احمد ارائیں کی سرپرستی میں سومرا کالونی اور چوہدری محمد بخش کالونی کی اہم میٹنگ علاقہ مکینوں کی بھرپور شرکت

چوہدری منیر احمد آرائیں کی پاکستان پیپلز پارٹی کے فورمر منسٹر (GB) جناب قمر زمان کائرہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقاتQamar ...
18/06/2023

چوہدری منیر احمد آرائیں کی پاکستان پیپلز پارٹی کے فورمر منسٹر (GB) جناب قمر
زمان کائرہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات
Qamar Zaman Kaira 🇱🇾

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔❤️
22/04/2023

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔❤️

20/02/2023
چوہدری منیر احمد آرائیں بابو تھبہ پاڑہ میرواہ گورچانی کے کاروباری شخصیت ملک وسيم سے ان کے مرحوم چاچا مشهور بیوپاری  ملک ...
13/07/2022

چوہدری منیر احمد آرائیں بابو تھبہ پاڑہ میرواہ گورچانی کے کاروباری شخصیت ملک وسيم سے ان کے مرحوم چاچا مشهور بیوپاری ملک شمشیر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے.

میرواہ گورچانی  کی مشہور ومعروف شخصيت سیٹھ آنند کمار صاحب کی عین نوازش جنہوں نے مجھے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی...
06/07/2022

میرواہ گورچانی کی مشہور ومعروف شخصيت سیٹھ آنند کمار صاحب کی عین نوازش جنہوں نے مجھے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر سندھ کی ثقافت اجرک پہنا کر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ❤️🎉

Address

Mirwah

Telephone

+923073344808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Munir Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Munir Ahmed:

Share