25/04/2026
آج ہم نے ایک شاندار اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں بینظیر یونیورسٹی ، محمد الدین یونیورسٹی اور کے کے یو مسٹ یونیورسٹی کے تعاون اور زیرِ نگرانی منعقد ہوا۔ اس موقع پر ہم تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر اس تقریب میں شرکت کی اور اسے کامیاب بنایا۔

ہم جیتنے والی ٹیم کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم تمام شریک ٹیموں کی محنت، جذبے کو بھی سراہتے ہیں۔
ایسی مثبت اور باوقار سرگرمیاں نہ صرف طلبہ میں اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیتی ہیں بلکہ ہمیں ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہیں۔ امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کی خوبصورت اور بامقصد تقاریب کا انعقاد جاری رہے گا