Mangla Dam Housing Authority Mirpur A.K

Mangla Dam Housing Authority Mirpur A.K MDHA was founded in 2009 for Mangla Dam Affected people to facilitate regarding settlement.

MDHA was founded in 2009 for Mangla Dam Affected people to facilitate regarding settlement, allotmemts, transfer of plots, Municipal services, development works, and related things.

یوم تاسیس آزاد جموں و کشمیر
24/10/2025

یوم تاسیس آزاد جموں و کشمیر

(23ستمبر 2025) جناب کمشنر میرپور ڈویثرن  /ڈایریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی کی زیر قیادت "استحکام تحریک آزادی کشمیر...
24/09/2025

(23ستمبر 2025)
جناب کمشنر میرپور ڈویثرن /ڈایریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی کی زیر قیادت "استحکام تحریک آزادی کشمیر "ریلی کے تحت میرپور کے جملہ آفیسران ہمراہ سٹاف اور سول سوسائٹی شامل ہوئے

مورخہ 22اگست2025نیوسٹی اسلام گڑھ میں جناب کمشنر میرپور ڈویژن/ڈایریکٹر جنرل منگلا ڈیم ھاوسنگ اتھارٹی چوہدری مختار حسین کی...
23/08/2025

مورخہ 22اگست2025
نیوسٹی اسلام گڑھ میں جناب کمشنر میرپور ڈویژن/ڈایریکٹر جنرل منگلا ڈیم ھاوسنگ اتھارٹی چوہدری مختار حسین کی خصوصی ہدایت پر لینڈ سلاہیڈنگ سے متاثرہ مکان سے ٹریکٹر ٹرالی اور دیگر سامان نکال دیا گیااور ساتھ ہی منسلکہ دوسرے مکان کو مکمل مسمار کر دیا گیا تاکہ مزید کسی بھی نقصان سے بچا جا سکے اس موقع پر ایم ڈی ایچ اے کے سب انجینیر ہمراہ عملہ فیلڈ اور مالکان مکان بھی موجود تھے۔

کمشنر میرپو رڈویژن میرپو ر(20اگست 2025) اِمروز نیو سٹی میرپور کے ایک وفد نے راجہ عبدالمجید، صدر اتحاد گروپ کی قیادت میں ...
21/08/2025

کمشنر میرپو رڈویژن میرپو ر(20اگست 2025) اِمروز نیو سٹی میرپور کے ایک وفد نے راجہ عبدالمجید، صدر اتحاد گروپ کی قیادت میں جناب چوہدری مختار حسین ، کمشنر میرپور ڈویژن / ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی سے دفتر کمشنر میرپور ڈویژن میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جناب ڈائریکٹر ایڈمن/اسٹیٹ ، چوہدری امجد اقبال بھی موجود تھے۔ وفد نے ذیلی کنبہ جات کی آبادکاری سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب ڈائریکٹر ایڈمن/ اسٹیٹ نے وفد کے پیش کردہ مسائل پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ زمین کی پیمائش کا کام جاری ہے، جس کے بعد ناجائز قابضین اور اتھارٹی کے پاس موجود رقبے کا تعین ممکن ہوسکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پیمائش اور دیگر امور کی تکمیل کے بعد ہی باقی اقدامات ممکن ہوں گے۔ وفد نے جناب کمشنر/ڈائریکٹر جنرل کی قیادت میں جاری امور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ جناب کمشنر نے وفد کو یقین دلایا کہ جس طرح منگلاڈیم اپ ریزنگ کے دوران انہوں نے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی اور اُن کی آبادکاری کے لئے بھرپور کردار ادا کیا تھا ۔ اُسی طرح اب بھی وہ ذیلی کنبوں کی آبادکاری کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متاثرین منگلاڈیم بالخصوص جو مہاجرین مقبوضہ کشمیر ہیں، کی آبادی اور اضافی کنبوں کی آبادکاری میں تاخیر سے جو مشکلات اُنہیں درپیش ہیں اُن کا بھرپور احساس ہے ۔ انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ ذیلی کنبوں کی جلد سے جلد آبادکاری کے لئے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔

۔

کمشنر میرپور ڈویژن/ڈایریکٹر جنرل منگلا ڈیم ھاوسنگ اتھارٹی جناب چوہدری مختار حسین نے نیو سٹی اسلام گڑھ سیکٹر F میں لینڈ س...
20/08/2025

کمشنر میرپور ڈویژن/ڈایریکٹر جنرل منگلا ڈیم ھاوسنگ اتھارٹی جناب چوہدری مختار حسین نے نیو سٹی اسلام گڑھ سیکٹر F میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ مکانات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اسٹیٹ چوہدری امجد اقبال ۔اسسٹنٹ ڈایڑیکٹر راجہ علی اصغر۔اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ یاسر آفتاب گردیزی ۔ایس ایچ او اسلام گڑھ وقار امین ہمراہ تھے۔

یوم آزادی مبارک ❤️اے وطن تو رہے تا قیامت
13/08/2025

یوم آزادی مبارک ❤️
اے وطن تو رہے تا قیامت

13/08/2025

Address

Sector D New City
Mirpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+925827920227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangla Dam Housing Authority Mirpur A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share