New City Mirpur Azad kashmir

New City Mirpur Azad kashmir page for NewCity Mirpur Azadkashmir. For any promotion or Query Inbox us With deatils...

This is the official page of New city Mirpur Azad Kashmir.For advertisement and Queries Inbox us

08/06/2024

😆😆😆😆😆😆

آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟ آج ہمیں کم از کم  10 لاکھ...
24/05/2024

آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟ آج ہمیں کم از کم 10 لاکھ درخت چاہیے پورے پاکستان میں. بہت جلد درجہ حرارت 45 سے 50 اور پھر 55 سے 60 ڈگری تک پہنچ جائے گا.
انسانوں کیلئے 55 ڈگری درجہ حرارت میں زندہ رہنا دشوار ہو جائے گا. ہمیں بہت پہلے درخت لگا لینا چاہیے تھے کیونکہ درخت بڑے ہوتے بھی 5 سے 8 سال لگ جاتے ہیں.
عنقریب بارشیں آنے والی ہیں اور ہم سب کو چاہیے کہ فی گھر کے فرد 3 درخت لازمی لگائیں اور ان کی حفاظت اور ضروری دیکھ بھال کا بھی ذمہ لیں اور سب کچھ گورنمنٹ پر نہ چھوڑیں ، یہ درخت ہی ہمارے علاقوں کے درجہ حرارت کو کم کریں گے اور موسم کو قابل بنائیں گے کہ انسان آسانی سے زندہ رہ سکے
درخت لگائیں 🌳
بخت جگائیں ❤️

13/03/2024
Election Commission Pakistan released new 90 rupees note 🥸
06/03/2024

Election Commission Pakistan released new 90 rupees note 🥸

‏فلسطین میں بہنے والی خون کے ندیوں پر تو ان کی غیرت نہ جا گی، مگر ایک خاتون کے لباس پر چند عربی الفاظ دیکھ کر یہ بھڑک اٹ...
06/03/2024

‏فلسطین میں بہنے والی خون کے ندیوں پر تو ان کی غیرت نہ جا گی، مگر ایک خاتون کے لباس پر چند عربی الفاظ دیکھ کر یہ بھڑک اٹھے۔ اس دوغلے پن کی مذمت کے لیے میرے پاس الفاظ بھی نہیں ہیں۔
متفق
ہم بحیثیت قوم ایک دوغلے پن کا شکار ہے

22/02/2024

Mirpur ajk house sell double story near kotli road sector f3 part second
Contact 03461339664

😆
13/02/2024

😆

https://ice.io/Join ice network
28/01/2024

https://ice.io/
Join ice network

Dive into a world where you can mine Ice cryptocurrency effortlessly with just your phone.

Current electricity rates ... Shocked 😮😲
20/01/2024

Current electricity rates ... Shocked 😮😲

منگلا ڈیم (Mangla Dam) پاکستان کا دوسرا بڑا بند ہے۔ دنیا میں اس کا ساتواں نمبر ہے۔ یہ ضلع میرپور اور ضلع جہلم کے موضع سل...
20/01/2024

منگلا ڈیم (Mangla Dam) پاکستان کا دوسرا بڑا بند ہے۔ دنیا میں اس کا ساتواں نمبر ہے۔ یہ ضلع میرپور اور ضلع جہلم کے موضع سلطانپور میں واقع ہے۔ دریائے جہلم کوہ ہمالیہ پیر پنجال کے دامن میں چشمہ ویری ناگ سے نکل کر سری نگر کی ڈل جھیل سے پانی لیتا ہوا دریائے جہلم سری نگر کے پاس سے گزرتا ہوا وولر جھیل میں گر جاتا ہے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے اس کی گذر گاہ تنگ ہوتی چلی جاتی ہے۔ اس کا مشاہدہ چکوٹھی میں لائن آف کنٹرول سےمظفر آباد اور کوہالہ تک کیا جا سکتا ہے۔ دریائے جہلم مظفر آباد میں دریائے نیلم سے دومیل کے مقام پہ مل جاتا ہے جس کی وجہ سے اس جگہ کو ہی دومیل بولا جاتا ہے اور مظفرآباد ہی کےایک مقام راڑہ مصطفیٰ آباد سے وادیٔ ناران کاغان کے کنہار دریا سے مل کر دیائے پونچھ میں شامل ہو جاتا ہے۔ دریائے جہلم آزاد کشمیر ضلع میرپور کے اور ضلع جہلم کے مقام موضع سلطانپور پہنچ کر میدانی علاقہ سے بہتا ہوا جنوب مغرب کو بہتا ہوا تریموں بیراج کے مقام پر یہ دریائے چناب سے مل جاتا ہے۔یہ مغربی پنجاب کے دریاؤں میں سے اہم دریا ہے۔ یہ سارے دریا پنجند کے قریب دریائے سندھ میں مل جاتے ہیں۔ جہلم کے موضع سلطانپور کے مقام پر ایک ڈیم تعمیر کیا گیا ہے اور دریا جہلم کا پانی اس ڈیم میں آتا ہے۔ اس کو منگلا ڈیم کہتے ہیں۔ اس کا پانی آبپاشی اور بجلی پیدا کرنے کے کام آتا ہے۔ دریائے جہلم پاکستان میں جہلم، ملکوال اور خوشاب کے میدانی علاقوں سے بہتا ہوا ضلع جھنگ میں تریموں کے مقام پر دریائے چناب میں شامل ہو جاتا ہے۔ دریائے جہلم پر1967ء میں سلطانپور گاؤں کے مقام پہ منگلا ڈیم بنایا گیا اور اس میں 5.9 ملین ایکڑ پانی محفوظ کیا جا سکتا ہے، اسی دریا پر 1967ء میں رسول بیراج تعمیر کیا گیا ۔ دریائے جہلم سے دو نہریں نکالی گئی ہیں، لوئر جہلم کینال 1901ء میں ضلع گجرات کے مقام رسول سے نکالی گئی، اس کی مزید دو شاخوں کھارا در مشین سے ضلع جھنگ کا شمالی حصہ سیراب ہوتا ہے، اپر جہلم 1915ء میں تعمیر کی گئی، اس کا پانی منگلا سے دریائے چناب تک جاتا ہے۔ اس ڈیم کو 2007ء میں 30 فٹ مزید بلند کیا گیا ہے۔

TEVTA INSTITUTE in Newcity Mirpur
25/10/2023

TEVTA INSTITUTE in Newcity Mirpur

Address

Mirpur

Telephone

0044205784205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New City Mirpur Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share