07/05/2021
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے کنوینئر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ وجاہت الیاس جیسے نظریاتی، حقیقی اور مخلص ورکرز کو سامنے لایا جائے۔
پارٹی قائدین اور خاص کر چئیرمین عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حلقہ ایل اے 39 جموں 6 ٹکٹ آئی ایس ایف کو دیا جائے ۔
آئی ایس ایف گلگت بلتستان،آئی ایس ایف آزادکشمیر اور پوری آئی ایس ایف پاکستان وجاہت الیاس کیساتھ کھڑی ہے.
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ مراد سعید صاحب، فروخ حبیب ،عالم گیر ،شاہد خٹک اور دیگر کیطرح وجاہت الیاس بھی اپنے لیڈر عمران خان صف اول کا سپاہی کردار ادا کرے گا. انشاءاللہ