Minhaj-ul-Quran Mirpur

Minhaj-ul-Quran Mirpur Official Page of Minhaj-ul-Quran - Mirpur Azad Kashmir Zone
Global Religious, Spiritual & Educational Organisation

💢Free MWF Medical Camp📌Free Checkup - Free Medicine👤Male & Female Specialist Doctor's 📍Jamia Masjid Al-Habibi Mangla Mir...
14/02/2026

💢Free MWF Medical Camp
📌Free Checkup - Free Medicine
👤Male & Female Specialist Doctor's
📍Jamia Masjid Al-Habibi Mangla Mirpur AJK

13/02/2026

قبولیتِ توبہ محض ایک زبانی اعلان نہیں بلکہ باطن کی بیداری، ارادے کی پختگی اور عمل کی صداقت کا حسین امتزاج ہے۔ جب بندے کے دل میں توبہ کی خواہش جاگتی ہے تو یہ دراصل نظرِ رحمتِ الٰہی کی پہلی جھلک ہوتی ہے، جو اسے غفلت سے نکال کر شعور اور اصلاح کی طرف بلاتی ہے۔ یہی توفیق اس بات کا اعلان ہے کہ رب نے بندے کے دل کو اپنی طرف مائل فرمایا ہے۔ مگر یہ رحمت اسی وقت ثمر آور ہوتی ہے جب انسان اپنے ارادے کو ذکر سے جلا بخشے اور عمل سے اسے ثابت کرے۔

مکمل بلاگ پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: https://www.minhaj.org/urdu/tid/61906

13/02/2026
13/02/2026

جو شخص ہر جگہ ’’مَیں‘‘ کو نمایاں کرتا ہے، وہ آہستہ آہستہ اپنی اَنا کا پجاری بن جاتا ہے اور ’’مَیں‘‘ ایک بت کی صورت اختیار کر لیتا ہے، جو اُسے عبادت کی روح سے بھی دور کر دیتا ہے، عبودیت کی حقیقت سے بھی محروم کر دیتا ہے اور اللہ کی وسیع رحمتوں سے بھی فاصلے پر لے جاتا ہے۔ بندگی کا اصل حُسن اپنی ذات کو مٹا کر رب کی بارگاہ میں جھک جانا ہے، نہ کہ اپنی ذات کو نمایاں کرنا۔

مکمل بلاگ پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: https://www.minhaj.org/urdu/tid/61898/

"ہوتا ہے کوہ و دشت میں پیدا کبھی کبھی"مجددِ مئۃِ حاضرہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر تق...
13/02/2026

"ہوتا ہے کوہ و دشت میں پیدا کبھی کبھی"
مجددِ مئۃِ حاضرہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب بعنوان "شیخ الاسلام ڈے"
خصوصی شرکت: شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSMپاکستان
📍 مرکزی دفتر منہاج القرآن میرپور
بتاریخ: 14 فروری 2026 | ⏰ 02:00 بجے
زیر اہتمام: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ MUST یونیورسٹی میرپور، آزاد کشمیر
۔
۔
۔

Mustafavi Students Movement [Official]
Mustafavi Sisters
MSM Jammu Kashmir

13/02/2026
13/02/2026
11/02/2026
11/02/2026
11/02/2026
11/02/2026

Address

Al-Hayat Manzil, 2nd Floor, Opposite Quaid-e-Azam Stadium
Mirpur
10250

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj-ul-Quran Mirpur:

Share