Municipal Corporation Mirpur Azad Kashmir

Municipal Corporation Mirpur Azad Kashmir Keep Your City Clean

05/12/2024
21/11/2023

Keep Your City Clean

04/02/2022
ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کا عملہ پورا دن صفائی مہم پر اور رات کو میرپور کے مشہور مچھلی چ...
22/06/2021

ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کا عملہ پورا دن صفائی مہم پر اور رات کو میرپور کے مشہور مچھلی چوک کی تزین و آرائش میں مصروف ۔ایکسین بلدیہ امتیاز بٹ، ایس ڈی او راجہ حفیظ الرحمٰن ،ایس ڈی او جواد احمد، اورسیر فیضان احمد اور عملے کے ہمراہ رات گئے مچھلی چوک کی مرمتی کے کام میں مصروف عمل ۔۔

میرپور آزاد کشمیر. ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن و ڈپٹی کمشنر بدر منیر کی قیادت میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔چو...
21/06/2021

میرپور آزاد کشمیر. ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن و ڈپٹی کمشنر بدر منیر کی قیادت میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔چوک شہیداں میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بدر منیر کا کہنا تھا کہ واک کا مقصد شہریوں میں صفائی کے حوالے سے آگاہی دینا ہے میونسپل کارپوریشن کے آفیسرز ورکرز ہیوی مشینری کے ساتھ شہر بھر کی صفائی کریں گے شہری صفائی مہم میں حصہ بھی لیں اور اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لئیے بلدیہ سے تعاون کریں ۔

آجمورخہ 2 جون 2021کو سالانہ ٹھیکہ جات میونسپل کارپوریشن میر پور کی نیلامی ٹاون ہال میونسپل کارپوریشن میر پور میں سربراہ ...
02/06/2021

آجمورخہ 2 جون 2021کو سالانہ ٹھیکہ جات میونسپل کارپوریشن میر پور کی نیلامی ٹاون ہال میونسپل کارپوریشن میر پور میں سربراہ کمیٹی ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میر پور طاہر محمود مرزا ۔ممبران کمیٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن میر پور ارشد محمود چوہدری ۔ نمائندہ لوکل گورنمنٹ بورڈ سنیر آفسیر لوکل کونسل سروس و چیف آفیسرضلع کونسل میرپور چوہدری اشفاق احمد نور ۔اسٹیٹ آفسیر میونسپل کارپوریشن چو ھد ری محمد فیاض ۔اکاونٹس آفسیر میونسپل کارپوریشن ملک حامد ۔ٹیکس آفیسر راجہ شیراز احمد ۔اوکٹرائے سپر ڈنینڈ نٹ راجہ نعمان احمد کیانی ۔کی موجود گی میں کی گی۔اس موقع پر شعبہ ٹیکسیشن کا سٹاف بھی ڈیوٹی پر موجود تھا ۔ٹھیکہ جات کی نیلامی کے موقع پر کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی ۔

یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کے موقع پر منگلا پل پر منعقدہ تقریب میں۔مشیر حکومت سردار ضیاء الحق ۔ڈپٹی کمشنر ضلع میرپور طاہر م...
06/02/2021

یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کے موقع پر منگلا پل پر منعقدہ تقریب میں۔مشیر حکومت سردار ضیاء الحق ۔ڈپٹی کمشنر ضلع میرپور طاہر ممتاز ۔ چیف آفسیر میونسپل کارپوریشن میر پور سردار عبدالروف ۔چیف آفسیر ضلع کونسل میرپور چوہدری اشفاق احمد نور ۔اے۔ڈی ۔سی۔جی۔میرپور چوہدری حق نواز ۔انفارمیشن آفسیر ملک جاوید ۔سینئر صحافی الطاف حمید راو۔۔ودیگر شرکاء تقریب ۔انسانی ہاتھوں کی۔زنجیر بنانے کے موقع پر ۔

Address

Mirpur
10250

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 15:00

Telephone

+925827921603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Corporation Mirpur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Corporation Mirpur Azad Kashmir:

Share