Department of Sports Youth & Culture Mirpur.

Department of Sports Youth & Culture Mirpur. let's Play.

"Remembering the sacrifices, reaffirming the resolve! Today and every day, we honor the Kashmiri martyrs and reiterate o...
04/02/2025

"Remembering the sacrifices, reaffirming the resolve! Today and every day, we honor the Kashmiri martyrs and reiterate our support for their just cause. "

31/05/2024
22/05/2024

پلندری اسٹڈیم
آزاد جموں و کشمیر سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام انڈر 19 والی بال چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے ڈسٹرکٹ سدھنوتی اور ڈسٹرکٹ کوٹلی کی والی بال ٹیمز نے کوالیفائی کر لیا ہے

Azad kashmir under-19 volleyball championship pallandri  organised by sports youth and culture departmant.
21/05/2024

Azad kashmir under-19 volleyball championship pallandri organised by sports youth and culture departmant.

بھمبر 27 اپریل2024محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام انڈر 19 فٹبال چمپئین شپ میں ضلع میرپور کی ٹیم نے نیلم کی ٹیم...
27/04/2024

بھمبر 27 اپریل2024
محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام انڈر 19 فٹبال چمپئین شپ میں ضلع میرپور کی ٹیم نے نیلم کی ٹیم کو شکست دے دی۔ میرپور کی ٹیم کا وزیر سپورٹس اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کے ساتھ گروپ فوٹو۔

Ajk under -19 National football championship Bhimber.
25/04/2024

Ajk under -19 National football championship Bhimber.

Final ceremony inter departmental T-20 cricket league sports Stadium Mirpur.
14/02/2024

Final ceremony inter departmental T-20 cricket league sports Stadium Mirpur.

محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی نمائین...
07/02/2024

محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی نمائیندگان کے تعاو ن سے کھاڑک کے مقام پر شوٹ بال کے نمائشی ایونٹ کا اہتمام کیا۔ ۔ایونٹ میں جناب ڈپٹی کمشنر میرپوریاسر ریاض چوہدری صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چوہدری محمود صاحب ممبر ضلع کونسل کے علاوہ بلدیاتی نمائیندگان کی بڑی تعداد کھاڑک کے مقام پر منعقدہ ایونٹ میں موجود تھی۔ جملہ مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو ڈسٹرکٹ اور ریجنل کرکٹ ایسویسی ایشن کے تعاون سے یوم یکجہتی کشمی...
06/02/2024

محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو ڈسٹرکٹ اور ریجنل کرکٹ ایسویسی ایشن کے تعاون سے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کرکٹ ایونٹ کا اہتمام کیا ۔ قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میرپور میں مختلف کلبز کے کھلاڑیوں درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ دونوں ٹیموں میں نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا ڈپٹی کمشنر الیون میں پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑی حسن رضا جبکہ کمشنر الیون میں پاکستانT20, بگ بیش اورPSL ,لاہور قلندر کے کھلاڑی زمان خان نے حصہ لیا۔ زمان خان نے 54 بالز پر 158 زنز سکور کیے اور انکی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ جیت لیا ایونٹ میں ڈپٹی کمشنر میرپور جناب یاسر ریاض چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر مہمانوں میں ایس ایس پی میرپور جناب کامران علی ممبر ضلع کونسل جناب تیمور فاروق, چوہدری اسلام صاحب, چوہدری ریاض صاحب,چوہدری قیصر صاحب نے بطور مہمان شرکت کی, جملہ مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر میرپور کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں  ایونٹس کا اہتمام کیا گیا...
05/02/2024

محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر میرپور کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایونٹس کا اہتمام کیا گیا۔ نیوسٹی سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کالجز,سکولز اور کلبز کی بچیوں کے درمیان بیڈمنٹن ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ایونٹ میں کمشنر میرپور ڈویژن جناب چوہدری شوکت علی,ڈپٹی کمشنر جناب یاسر ریاض چوہدری ایس ایس پی میرپور جناب کامران علی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر female محترمہ فرخ اویس پرنسپل پنجاب کالج مختلف ادارہ جات کی پرنسپل صاحبات نے شرکت کی, میچز کو انٹرنیشنل ریفری راشد محمود اورپاکستان واپڈا کے کھلاڑی محمد نبیل خان نے سپروائز کیا۔اسکے علاوہ پاکستان واپڈا کے اتھلیٹ ذیشان مطلوب ,پی ای ٹی یاسین نے بھی خصوصی شرکت کی۔ جملہ مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Motor vehicle rally in connection with 5th Feb  kashmir solidarity day at Mirpur (04-02-2024)
04/02/2024

Motor vehicle rally in connection with 5th Feb kashmir solidarity day at Mirpur (04-02-2024)

Boats rally in connection with 5th Feb kashmir solidarity day (Mangla Dam) Mirpur
04/02/2024

Boats rally in connection with 5th Feb kashmir solidarity day (Mangla Dam) Mirpur

Address

Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Sports Youth & Culture Mirpur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share