28/05/2026
Happy Birthday My Son Raja Subhan Arshad Ghakhar ❤️🫀
آج میرے صاحبزادے راجہ سبحان ارشد گکھڑ کی سالگرہ کا دن ہے
یا ربّ العزت! میرے بیٹے کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ اس کی زندگی کے ہر کانٹے کو پھول بنا دینا اور اسے دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمانا۔
الٰہی! میرے بیٹے کے نصیب بہت بلند کرنا، اسے ہر برائی سے بچانا اور اسے ہماری آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک بنانا کہ ہمارا سر ہمیشہ فخر سے بلند رہے۔ آمین