عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی پسے ہوئے طبقات محنت کش طلبہ نوجوان مذدور کی آواز انقلاب

https://aappak.com/منشور/

12/02/2026

دہشت گردی کا خاتمہ صرف طاقت سے نہیں، انصاف اور نظام کی اصلاح سے ہوگا۔
اگر حکمران ناکام ہیں تو احتساب بھی ہوگا اور متبادل نظام بھی آئے گا۔

اب وقت ہے کہ جنگی سوچ کو بدل کر فروٹ فاریسٹ اکانومی، گرین زونز اور خود کفیل کمیونٹیز کی بنیاد رکھی جائے۔
خواتین اور بچوں کا تحفظ، تعلیم اور معاشی خودمختاری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

“Heavenly Living Earth” ایک ایسا وژن ہے جہاں
بارود کی جگہ بیج،
نفرت کی جگہ خوراک،
اور خوف کی جگہ امن ہو۔







Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عام آدمی پارٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to عام آدمی پارٹی:

Share