13/06/2026
ممبرشپ ڈرائیو
جماعت اسلامی ضلع میرپور خاص
نائب امیر صوبہ سندھ حافظ نصراللّٰہ چنا صاحب نے تحصیل سندھڑی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی اور ممبرشپ فارم فل کیے۔
اس موقع پر نگران تحصیل سندھڑی نائب امیر ضلع محترم مفتی تحسین احسن بھٹو بھی ہمراہ تھے