30/05/2026
میرپورخاص: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی ہدایت پر ۔
تمام یونین کمیٹیز میں صفائی کا کام جاری
ٹائون میونسپل کمشنر امتياز علي راہپوتو کے نگرانی میں مظھر شيخ کام کروہ رہیں ہے۔
عملہ متحرک ہے تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔