PML.N SMT Mirpur khas

PML.N SMT Mirpur khas نظریہ اور قائد میاں محمد نواز شریف
سوشل میڈیا مسلم لیگ نواز میرپور خاص سندھ

14/02/2026

مجھے افسوس ہے کہ بعض ہسپتالوں میں مریضوں کو دوائیاں ہاسپٹل میں ہونے کے باوجود باہر خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ فارماسسٹ اور لیبز کی ساز باز کی وجہ سے غریب لوگ سخت مشکلات میں آتے ہیں۔ ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں آگ کا واقعہ میری آنکھوں کے سامنے تھا، جس نے ہسپتال کے فلاز واضح کر دیے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف


14/02/2026

کرپشن کرنے والے دوائیوں اور صحت کے شعبے کو بخش دیتے ہیں۔ ہاسپٹلز میں گٹر کے ڈھکن، کینٹینز اور سیکیورٹی اسٹاف پر نظر رکھیں، پیسے لینا بند ہو۔ ایک مریض کے زیادہ اٹینڈنٹس اندر نہیں جائیں، باہر بیٹھیں۔ ان کے لیے بنچ، شیڈ، پینے کا پانی اور پنکھے مہیا کیے جائیں، یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف


14/02/2026

کسی وزیر، ایم پی اے یا رشتہ دار کا مریض فوراً اندر جاتا ہے، غریب انتظار میں رہتا ہے۔ وارڈ اسٹاف اور PIC میں بعض لوگ پیسے لے کر سرجری کراتے ہیں، یہ مافیا ختم ہوگا۔ ہسپتال میں کلیننگ اور ہائیجین پر خاص توجہ ہوگی، وہیل چیئرز، اسٹریچرز، بیڈز دستیاب اور صاف ستھرے ہوں گے، ہفتے میں کم از کم تین دفعہ ڈیپ کلیننگ ہوگی۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N SMT Mirpur khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share