Izzat Hussain Shah Jillani

Izzat Hussain Shah Jillani izzat hussain shah jillani

جیلانی ہاؤس میرپورخاصایم این اے پیر آفتاب حسین شاہ جیلانیپیر حسن علی شاہ جیلانیپیر نور حسین شاہ جیلانیپیر عزت حسین شاہ ج...
28/05/2026

جیلانی ہاؤس میرپورخاص

ایم این اے پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی
پیر حسن علی شاہ جیلانی
پیر نور حسین شاہ جیلانی
پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن
نے عید الضحٰی کے دوسرے روز پارٹی عہدیداروں ؛ ورکروں ؛ میئر ؛ ڈپٹی میئر چیئرمین ؛ وائس چیئرمین ؛ کاؤنسلروں اور اپنے حلقے کی معزز عوام آئے ہوئے مہمان دوست و احباب کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،اور آپ کی زندگی ...
26/05/2026

تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت، امن اور برکتیں عطا فرمائے۔
عید مبارک 🌙

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص

میرپورخاص:پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے میئر عبدالرؤف غوری کی زوجہ مرحومہ کے چہلم میں...
12/05/2026

میرپورخاص:

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے میئر عبدالرؤف غوری کی زوجہ مرحومہ کے چہلم میں شرکت کی ۔

معرکہ حق :پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص
09/05/2026

معرکہ حق :

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص

پیر عزت حسین شاہ جیلانی پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص  جنرل سیکٹری حاجی حنیف میمن ؛ چیئرمین حاجی محمد علی یو سی 8 عا...
05/05/2026

پیر عزت حسین شاہ جیلانی پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص جنرل سیکٹری حاجی حنیف میمن ؛ چیئرمین حاجی محمد علی یو سی 8 عارب شاہ بخاری اور وائس چیئرمین امیدوار انعام الدین اور یوسف قریشی ؛

زرداری ہاؤس کراچی                    2/5/2026پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن کی زرداری ہ...
03/05/2026

زرداری ہاؤس کراچی
2/5/2026

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن کی زرداری ہاؤس کراچی میں پ پ پ لیڈیز ونگ کی مركزی صدر اور ایم پی اے میڈم فریال ٹالپر صاحبہ سے اہم سیاسی ملاقات۔

ملاقات کے دوران صدر پیپلز پارٹی سٹی پیر عزت حسین شاہ جیلانی نے شہر کی فلاح و بہبود ترقیاتی منصوبوں ورلڈ بینک پروجیکٹ؛ تنظیم کے معاملات اور موجودہ سیاسی صورتحال مظبوط تنظیم؛ عوامی رابطوں میں زیادہ بہتری لانے پر اپنے خیالات سے آگاہ کیا؛

ھنگورنو  پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن نے پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن قبول ہالی...
26/04/2026

ھنگورنو

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن نے پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن قبول ہالیپوٹو کے انتقال پر تعزیت کی ۔

‏پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور صاحبہ کو 68 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش ...
25/04/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور صاحبہ کو 68 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص ۔

میرپورخاص  پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن نے رئیس جادو خان مری چیئرمین پاٹویوں ...
25/04/2026

میرپورخاص

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن نے رئیس جادو خان مری چیئرمین پاٹویوں اور شاہ مردان مری چیئرمین کھان کی جانب سے ڈنر کی دعوت میں شرکت کی ۔

یو سی ریواچند ٹاؤن خادم علی شاہ میرپورخاص  پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن نے چی...
24/04/2026

یو سی ریواچند
ٹاؤن خادم علی شاہ میرپورخاص

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص کارپوریشن نے چیئرمین ارشد ہزاروی؛ اعظم ہزاروی کے والد کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

Address

Mirpur Khas
69000

Telephone

+923152695556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izzat Hussain Shah Jillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Izzat Hussain Shah Jillani:

Share