Pakistan Peoples Party PS 48 Mirpurkhas

Pakistan Peoples Party PS 48 Mirpurkhas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Peoples Party PS 48 Mirpurkhas, Political Party, Mirpur Khas.

08/11/2023

#ميرپورخاص
سابق ایم پی اے سنڌ سيد ذولفقار علي شاھ جي پيپلزپارٽي ڊويزن ميرپورخاص جي اجلاس ۾ بلاول صاحب جي ٿرپارڪر آمد ۽ سندن استقبال جي حوالي سان خيالن جو اظھار۔
Syed Zulfiqar Ali Shah

Bilawal Bhutto Zardari Syed Zulfiqar Ali Shah  Syed Nasir Hussain Shah Syed Yousuf Raza Gillani  "Ex PM" Syed Murad Ali ...
08/11/2023

Bilawal Bhutto Zardari Syed Zulfiqar Ali Shah Syed Nasir Hussain Shah Syed Yousuf Raza Gillani "Ex PM" Syed Murad Ali Shah Syed Qaim Ali Shah Jillani

31/10/2023
میرپورخاص: سید ذوالفقار علی شاہ اور ٹاؤن چیئرمین سید شازل علی شاہ نے گاؤں بھاول خان لاشاری میں حکیم انور لاشاری کے انتقا...
06/10/2023

میرپورخاص: سید ذوالفقار علی شاہ اور ٹاؤن چیئرمین سید شازل علی شاہ نے گاؤں بھاول خان لاشاری میں حکیم انور لاشاری کے انتقال پر انکے صاحبزادے مسرور لاشاری اور منصور لاشاری سے تعزیت کی۔

اس موقع پر شکور لاشاری، ممتاز خاصخیلی، حاجی صالح لاشاری، علی مصطفیٰ لاشاری ،انعام لاشاری، امداد لاشاری اور دیگر موجود تھے۔


Syed Zulfiqar Ali Shah

‏ملتان پہنچنے پر اتنی بڑی تعداد میں والہانہ استقبال کرکے ملتان کے عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ انتخابات کیلئے تیار ہیں-ان...
13/09/2023

‏ملتان پہنچنے پر اتنی بڑی تعداد میں والہانہ استقبال کرکے ملتان کے عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ انتخابات کیلئے تیار ہیں-انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر پاکستان کے عوام کو ان مسائل سے باہر نکالیں گے۔

  Wadero Riaz Ali Panhwar  🎂🎉🎊
25/08/2023

Wadero Riaz Ali Panhwar 🎂🎉🎊

کراچی: سابق صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور سید ذوالفقار علی شاہ کی کراچی اتحاد ٹاؤن میں پارٹی کارکن شہید شوکت حماد بل...
22/08/2023

کراچی: سابق صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور سید ذوالفقار علی شاہ کی کراچی اتحاد ٹاؤن میں پارٹی کارکن شہید شوکت حماد بلوچ اور اورنگی ٹائون میں پی ایس 95 یوسی 7 کے صدر وارڈ 3 کے جنرل کونسلر کے امیدوار محمد حسین الھدیٰ عرف امجد حسین شہید کی رہائشگاہ آمد

سید ذوالفقار علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے دونوں عہدیداروں کو چند روز قبل فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔

اس موقع پر سابق ایم پی اے لیاقت علی آسکانی، سابق ایم پی اے محمد علی ملکانی سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔


Syed Zulfiqar Ali Shah

17/08/2023
09/08/2023

بریکنگ نیوز

پاکستان کے اگلے نگراں وزیراعظم جلیل عباس جیلانی ہونگے ذرائع

بلوچستان: سید ذوالفقار علی شاہ کی سراوان ہاؤس کوئٹہ آمد۔سید ذوالفقار علی شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسا...
09/08/2023

بلوچستان: سید ذوالفقار علی شاہ کی سراوان ہاؤس کوئٹہ آمد۔

سید ذوالفقار علی شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی اور سابق سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی سے اُن کے بھتیجے اور نوابزادہ اسداللہ رئیسانی سے ان کے صاحبزادے میر ہارون رئیسانی کے انتقال پر تعزیت کی۔

سید ذوالفقار علی شاہ نے مرحوم کی مغفرت و ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی.
Syed Zulfiqar Ali Shah

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس ۔Syed Zulfiqar ...
06/08/2023

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس ۔
Syed Zulfiqar Ali Shah


میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے لغاری پمپ سے گاؤں ممتاز رند اور اے ڈی لاکھو تک 10 کلوم...
06/08/2023

میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے لغاری پمپ سے گاؤں ممتاز رند اور اے ڈی لاکھو تک 10 کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کی اسکیم کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر حاجی محمد عمر بُگھیو، پیر عباد جان سرہندی، پیر آفاق جان سرہندی، ساجد لاکھو، اکبر چانڈانی، چیئرمین اللہ بچایو لغاری، چیئرمین اقبال پنہور، ممبر ضلع کونسل ستار خاصخیلی، ممبر ضلع کونسل ولی محمد خاصخیلی، چیئرمین بھگوان داس، جاوید پنہور، پروینشل ہائی ویز اور ورکس ڈیپارٹمنٹ کے افسران بھی ہمراہ تھے۔

Address

Mirpur Khas
69000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party PS 48 Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share