Deputy Commissioner Office Mirpurkhas

Deputy Commissioner Office Mirpurkhas Official Page

09/05/2026
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی صدارت میں تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون عطیہ مہم کے حوالے سے اجلاس کیا۔
27/04/2026

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی صدارت میں تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون عطیہ مہم کے حوالے سے اجلاس کیا۔

01/04/2026

*وزیر سیاحت و ثقافت کا ایم سی ایم لائبریری اور میوزیم کا دورہ، فعال بنانے کی ہدایت*

میرپورخاص: محکمہ سیاحت و ثقافت کے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے میئر عبدالرف غوری، ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری میونسپل کارپوریشن میرپورخاص (ایم سی ایم) کی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا۔
وزیر نے ہدایت کی کہ لائبریری، میوزیم اور آرٹس کونسل کو فوری طور پر فعال کرکے عوام کے لیے کارآمد بنایا جائے۔گا انہوں نے مزید کہا کہ آرٹس کونسل میں روزانہ کی سرگرمیوں کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا تاکہ ثقافتی فروغ ممکن ہو سکے۔

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کی ہدایات کی تعمیل میں، ٹنڈو جان محمد ٹاؤن کے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا گیا، اور تمام غیر مجاز...
31/03/2026

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کی ہدایات کی تعمیل میں، ٹنڈو جان محمد ٹاؤن کے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا گیا، اور تمام غیر مجاز یونٹس کو سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر میرپور خاص نواب سمیر حسین لغاری نے عید الفطر پر سینٹرل جیل میرپورخاص کا دورہ قیدیوں سے ملاقات کی اور عید کی م...
21/03/2026

ڈپٹی کمشنر میرپور خاص نواب سمیر حسین لغاری نے عید الفطر پر سینٹرل جیل میرپورخاص کا دورہ قیدیوں سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی اور مٹھائی تقسیم کی۔

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈگری نےڈرینج ڈسپوزل ڈگری ٹاؤن کا دورہ کیا۔
20/03/2026

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈگری نےڈرینج ڈسپوزل ڈگری ٹاؤن کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری اور مختیارکار نے نکاسی آب کے مندرجہ ذیل ...
20/03/2026

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری اور مختیارکار نے نکاسی آب کے مندرجہ ذیل پوائنٹس کا دورہ کیا۔
1. نکاسی آب کے نکاسی کا مقام کالونی گراؤنڈ،
2. نکاسی آب کوری پھاٹک
3. ڈرینج ڈسپوزل نواب کالونی کھپرو چوک
4. ڈرینج ڈسپوزل جمن شاہ
5. ڈرینج ڈسپوزل راجر کالونی
6. ڈرینج ڈسپوزل مالی کالونی
عوام کی سہولت کے لیے پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

عید کے حوالے سے اجلاسعید کے موقع پرعید گاہ اور شہرکی صفائی ستھرائی کے حوالے اجلاس منعقد کیا جس میں محکمہ ریونیو کے افسرا...
17/03/2026

عید کے حوالے سے اجلاس
عید کے موقع پرعید گاہ اور شہرکی صفائی ستھرائی کے حوالے اجلاس منعقد کیا جس میں محکمہ ریونیو کے افسران، محکمہ صحت، لوکل گورنمنٹ (میونسپل کمیٹی) کے آفسران نے شرکت کی۔

Address

Hyderabad Road Near State Life Building
Mirpur Khas

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+922339290069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Office Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Office Mirpurkhas:

Share