Faqeera Welfare Foundation

Faqeera Welfare Foundation Offering Peace and Love to The Humanity

الحمدُاللہ ❤️فقیرا ویلفئیر فاونڈیشن کی جانب سے مُستحقین کے کوائف جمع کرنے کے بعد سانگھڑ سے آکر میرپور خاص میں اپنے عزیزو...
25/09/2022

الحمدُاللہ ❤️
فقیرا ویلفئیر فاونڈیشن کی جانب سے مُستحقین کے کوائف جمع کرنے کے بعد سانگھڑ سے آکر میرپور خاص میں اپنے عزیزوں کے گھروں میں پناہ گزین12 خاندان ، دس میل موری( میرواہ) میں 10 خاندان اور گوٹھ دین محمد بروہی ( کھان) کے 15 خاندان کو فی کس 1 ہفتہ کا راشن مُہیا کردیا گیا
اس کارخیر میں شامل ہر فرد کے ہم تہہ دل سے شُکر گزار ہیں، اللہ پاک آپ سب کو دُنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائیں، آمین

نوٹ!!! مُستحق افراد نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کر کے راشن حاصل کر سکتے ہیں

محمد وسیم
03025474646

اے میرے رب جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے آگ میں ڈالا تو ایک چڑیا اپنی چونچ میں پانی لا لا کر آگ کو بُجھانے کی ...
09/09/2022

اے میرے رب جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے آگ میں ڈالا تو ایک چڑیا اپنی چونچ میں پانی لا لا کر آگ کو بُجھانے کی کوشش کرنے لگی ،وہ چڑیا آگ تو نہ بُجھا سکی لیکن تیری بارگاہ میں روز محشر ضرور سُرخرو ہو گی یا رب العالمین ہم بھی تیری ساری مخلوق کے دُکھ و تکلیف کا مداوا تو نہیں کر سکتے لیکن اُس چڑیا کی طرح ایک کوشش کی تُو اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور جن افراد نے اس کار خیر میں تعاون فرمایا اُن سب کو حشر میں شرمندگی سے محفوظ فرما، آمین

الحمدُاللہ ❤️فقیرا ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سےاپنی مدد آپ اور دوست و احباب و عزیز واقارب کے تعاون سے مندرجہ ذیل علاقوں م...
09/09/2022

الحمدُاللہ ❤️
فقیرا ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سےاپنی مدد آپ اور دوست و احباب و عزیز واقارب کے تعاون سے مندرجہ ذیل علاقوں میں کھانا اور راشن تقسیم کیا جا چکا
۱- ٹنڈو آدم روڈ پر صادق پمپ سے مُرید ہوٹل تک 250 افراد کو کھانا فراہم کیا گیا
۲- ناصر موڑ اور حنیف رندھاوا گاؤں ( کوٹ غلام محمد ) ، دیہہ 192/193 ( کوٹ غلام محمد ) میں مُستحقین کے کوائف جمع کر کے فی گھر ایک ہفتہ کا راشن 100 خاندانوں میں تقسیم کیا گیا
۳- نوابشاہ اور اطراف میں مُستحقین کے کوائف جمع کر کے فی گھر ایک ہفتہ کا راشن 50 خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ۰
اس کار خیر میں جن افراد نے جان، مال ، اور اپنے قیمتی وقت سے تعاون فرمایا اللہ سُبحانہ و تعالی آپ کی جان ، مال و عزت و آبرو اور ایمان کی حفاظت فرمائیں ،اور رزق میں خوب برکت عطا فرمائیں ❤️

خدارا آگے بڑھ کر اپنے مجبور بھائیوں کا ساتھ دیجئے 🙏🏻
07/09/2022

خدارا آگے بڑھ کر اپنے مجبور بھائیوں کا ساتھ دیجئے 🙏🏻

07/09/2022

Address

Mirpur Khas
69000

Telephone

+923025474646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqeera Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category