Ihsan Ullah Qazi

Ihsan Ullah Qazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ihsan Ullah Qazi, Saidu Sharif Road, Mingora.
(2)

Proud Pakistani I Coordinator Pak Youth Parliament l Advisor To President ISF Swat I Ex Youth Speaker PYP I Ex Provincial Graphics Designer Head Blood Chain Pakistan

اپنے شہر کو بدبو ، گندگی اور جراثیم سے بچائیں ہمارا عزم صاف اورصحت مند سوات
22/05/2026

اپنے شہر کو بدبو ، گندگی اور جراثیم سے بچائیں
ہمارا عزم صاف اورصحت مند سوات


تمام دوستوں کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو دیانتداری، اخلاص اور کامیابی کے...
20/05/2026

تمام دوستوں کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو دیانتداری، اخلاص اور کامیابی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
امید ہے کہ آپ سب نوجوانوں کی بہترین رہنمائی کریں گے اور طلبہ کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ 🌸
💚
ڈاکٹر فضل سبحان — صدر
نعمان خان — چیئرمین
اظہار حسن یوسفزئی — جنرل سیکرٹری
حارس باچا — سینئر نائب صدر
جمال ناصر خان — انفارمیشن سیکرٹری
تمام دوستوں کو دلی مبارکباد! ✨

کل بروز اتوار 17 مئی کو پی ٹی آئی کا پہلا شہید شیر خان شہید (جو 2010 میں دہشتگردوں نے نماز پڑتے ہوئے شہید کیا تھا) کے 16...
18/05/2026

کل بروز اتوار 17 مئی کو پی ٹی آئی کا پہلا شہید شیر خان شہید (جو 2010 میں دہشتگردوں نے نماز پڑتے ہوئے شہید کیا تھا) کے 16 واں برسی میں انجینئر سیف اللہ خان سابقہ صدر ملاکنڈ ریجن اور انجینیر زاہد خان کے قیادت میں ISF سوات کے سابقہ عہدیداروں نے شرکت کی۔
یہ تحریک شہیدوں کا تحریک ہے اور یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گے انشاء اللہ ۔
منتخب نمائندوں نے عوامی مطالبہ پر کانجو تا بانڈئ بائی پاس شیر خان شہید کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور انشاء اللہ ایک چوک یا کوئ سرکاری ادارہ بھی شیرخان شہید کے نام سے منسوب ہوگا کیونکہ یہ شہادت قوم کے لئے تھا۔

آئی ایس ایف سوات کے ٹائیگرز نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کہ جس میں احسان اللہ قاضی سابقہ ایڈوائزر ٹو ضلعی صدر ، اظہار حسن یوسفزئی سابقہ نائب صدر و سٹڈی سرکل انچارج ، نعمان خان سابقہ سینئر نائب صدر ، شاہد خان سابقہ فنانس سیکرٹری اور غلام محمد سابقہ چیرمین ISF تحصیل مٹہ گران خان اور باقی دوستوں نے خصوصی شرکت کی ۔

"منشیات کے خلاف جنگ، ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ! 🚫سوات کے غیور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ 22 مئی کو نشاط چوک منگورہ میں ہونے ...
15/05/2026

"منشیات کے خلاف جنگ، ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ! 🚫
سوات کے غیور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ 22 مئی کو نشاط چوک منگورہ میں ہونے والے اس بڑے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے آواز بلند کریں۔" 🚭

12/05/2026

Beautiful View of Jarogho Waterfall Bar Swat
جاروگو ابشار بر سوات کا خوبصورت منظر

10/05/2026

آج عبدالرحیم صدر ملاکنڈ ٹریڈ فیڈریشن صدر ، ڈاکٹر خالد محمد ترجمان سوات ٹریڈ فیڈریشن اور احسان اللہ قاضی ( کوآرڈینیٹر پاک یوتھ پارلیمنٹ ) نے سکارپے لکچری اینڈ پریمیم شاپ کا افتتاح کردیا ۔
جس کے اونرز اعجاز خان اور ہارون خان ہیں

آج عبدالرحیم صدر ملاکنڈ ٹریڈ فیڈریشن صدر ، ڈاکٹر خالد محمد ترجمان سوات ٹریڈ فیڈریشن اور احسان اللہ قاضی ( کوآرڈینیٹر پاک...
10/05/2026

آج عبدالرحیم صدر ملاکنڈ ٹریڈ فیڈریشن صدر ، ڈاکٹر خالد محمد ترجمان سوات ٹریڈ فیڈریشن اور احسان اللہ قاضی ( کوآرڈینیٹر پاک یوتھ پارلیمنٹ ) نے سکارپے لکچری اینڈ پریمیم شاپ کا افتتاح کردیا ۔
جس کے اونرز اعجاز خان اور ہارون خان ہیں

08/05/2026

اج احسان اللہ قاضی اور ان کے بھائیوں نے پارک فوڈ کارنر سیکٹر A کانجو ٹاؤن شپ سوات کا افتتاح کردیا
کانجو ٹاؤن شپ کے رہائشی افراد کو چاہیے کہ ایک مرتبہ ضرور وزٹ کریں اور ذائقہ ٹیسٹ کریں
آرڈر کیلئے رابطہ کریں 03165569245

World Thalassemia Day This isn't just a day on the calendar; it is a call to action for every young leader and citizen t...
08/05/2026

World Thalassemia Day

This isn't just a day on the calendar; it is a call to action for every young leader and citizen to understand, advocate, and act against this genetic blood disorder.
​Thalassemia remains a significant health challenge, but through awareness and proactive measures, we can change the narrative for future generations.

06/05/2026

Beautiful View of Jarogho Banda Bar Swat
جاروگو بانڈہ بر سوات کا خوبصورت منظر

05/05/2026

شہید مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
علاقے کی فضا سوگوار رہی، ہر آنکھ اشکبار تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ





Address

Saidu Sharif Road
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Ullah Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ihsan Ullah Qazi:

Share