18/08/2026
آج شنگرو ڈنڈ کو خوازخیلہ سی کوچ مہمان آئے تھے، ان میں سے ایک دوست ڈنڈ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا اور وفات پا گیا۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ یہ بہت ہی افسوسناک خبر ہے، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔۔۔