06/09/2026
*DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT*
*DATED: 06-09-2026*
ڈیوٹی پوائنٹ : *فضا گٹ بائی پاس*
ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر سول ڈیفنس سوات کے احکامات کی روشنی میں اور سول ڈیفنس آفیسر سوات کی ہدایات پر سول ڈیفنس آرگنائزیشن سوات کے اہلکار ڈویژنل وارڈن بونیر گل کی قیادت میں دریا کے کنارے ڈیوٹی پر موجود ہیں۔
ممکنہ سیلابی خطرے کے پیش نظر اور دفعہ 144 کے مکمل نفاذ کے سلسلے میں ان پوائنٹس کی مکمل نگرانی گروپ وارڑن حبيب اللہ، اور پوسٹ وارڈن معراج نبی کر رہے ہیں۔